نظرِبد و بندشوظائف

wazifa for rizq bandish | رزق مال کاروبار میں برکت

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!  wazifa for rizq bandish جادو اور تعویز کے ذریعے اگر رزق باندھا ہوا ہو.بندش ہوئی ہو. رزق کے حوالے سے مسائل پیدا کئے ہوئے ہوں.تو نماز فجر کے بعد پانی پر یہ پڑھ کر دم کریں اور پی لیں. انشاءاللہ رزق مال اور کاروبار میں برکت ہو گی. گزشتہ دنوں ایک شخص نے ہم سے رابطہ کیا تھا. اور بتایا کہ ہم نے معلوم کروایاکہ ہمارا رزق جادو تعویز کے ذریعے بند کروا دیا گیا ہے.

ہم کاٹ بھی کرواتے ہیں. لیکن بہت زیادہ مسائل پیدا ہوتے ہیں.ہمارا بلندیوں کو چھوتا ہوا کاروبار جس سے ہم لوکھوں روپے کما رہے تھے. سب بک گیا ختم ہو گیا. اس کی وجہ سے آج ہم ادھار قرض کے نیچے دب چکے ہیں. تو انہون نے کہا کہ کوئی ایسا عمل بتا دیں کہ جس سے ہماری جان چھوٹ جائے. تو ان سے میں نے یہ عمل شئیر کیا. اسی حوالے سے آج کل کے حالات بھی ایسے ہیں کہ یہ کام بہت زیادہ ہو رہا ہے.

اگر خدا نخواستہ کسی کا رزق، بندش یا جادو تعویز سے باندھ دیا ہو.حالات بہت برے ہو گئے ہوں.حالات بہت برے ہو گئے ہوں.کیون کہ اگر بندش یا جادو تعویز ہو تو بلندیوں کو چھوتے ہوئے کاروبار بھی ٹھپ ہو جاتے ہیں. فاقے شروع ہو جاتے ہیں گھر میں. آپ لوگوں نے بھی دیکھا ہو گا کہ بہت سارے لوگوں کے ایسے کاروبار ہوتے ہیں اور وہ یک دم نیچے آ جاتے ہیں.حاسدین کا حسد کھا جاتا ہے. شرکھا جاتا ہے. اسی طرح لوگ جادو تعویز کروا کر ان کے لئے مسائل پیدا کر دیتے ہیں.

wazifa for rizq bandish وظیفہ:

wazifa for rizq bandish وظیفہ کیسے کریں؟

یہ آپ نے 179 مرتبہ پڑھنا ہے. یہ آپ نے صبح کے وقت پڑھنے ہیں. اور اس کے اول و آخر 7 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے.

اس عمل کو کم از کم 21 دن لگاتار کریں.سارے گھر والے پانی پیئیں.جیسے کہ آپ کو بتایا گیا ہے اوپر. پانی خود پیئیں اور گھر والوں کو بھی پلائیں. یہ عمل 21 دن لگاتار ہر حال میں کرنا ہے. ایک دن بھی مس کریں گے تو دوبارا سے شروع کریں گے.

آیت الکرسی کے ساتھ ایک منزل بھی ملتی ہے. بک کی صورت میں چھوٹی. وہ بھی پڑھ لیں تو انشاء اللہ آپ کو فائدہ ہو گا.
تو اگر خدا نخوستہ آپ کے ساتھ یہ مسائل ہیں تو ضرور اس عمل کو کریں. اور اگر آپ کے جاننے والوں میں سے کسی کویہ مسائل ہیں تو ان کے ساتھ بھی ضرور اسے شئیر کریں. تاکہ انہیں بھی فائدہ ہو. یہ کرنے سے انشاء اللہ رزق دوبارا بڑھ جائے گا. کاروبار میں بھی برکت ہو گی انشاء اللہ.

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad