
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
ایک بھائی کا میسیج ہے انہوں نے کہا مفتیٰ صاحب دانت کے درد کے حوالے سے وظیفہ بتلا دیجیئے کیونکہ دانت کے اندر بہت زیادہ درد ہوتا ہے اور بہت سارا علاج کروایا ہے۔ دانت کے درد سے آرام کی پین کلرز بھی لی ہیں لیکن آرام نہیں آیا۔ سب کچھ کر چکا ہوں لیکن دانت کا درد نہیں جاتا تو کوئی آسان سا ایسا عمل بتلا دیں کہ ہمیشہ کے لئے میرے دانت کے مسائل ٹھیک ہو جائیں اور دانت درد کرنا ختم ہو جائے تو ان شاء اللہ اس آرٹیکل کے اندر انتہائی آسان اور چھوٹا سا عمل آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔ صرف ایک چھوٹے سے کاغذ پر چند الفاظ لکھنے ہیں۔ ان شاء اللہ ہمیشہ کے لئے دانت کے مسائل ختم ہو جائیں گے آپریشن بھی نہیں کروانا پڑے گا ، نہ کبھی درد ہوگا، نہ ڈاکٹر کے پاس جانا پڑے گا اور نہ ہی پینکلرز کھانی پڑیں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
دانت یا دانت میں درد ہو کسی چھوٹے کاغذ پر یہ آیت لکھ کر اس دانت یا دانت کے نیچے رکھ کر دبائیں یعنی آپ کے جس دانت میں درد ہے تو جو بھی میں لفظ الفاظ بتانے لگا ہوں وہ آپ نے کاغذ پر لکھنے ہیں لال سیاہی سے لکھنا ہے فجر اور مغرب کے فرض کے فورں بعد یعنی فرض پڑھ لیں اس کے فورں بعد بِشک آپ پہلے لکھ سکتے ہیں لال سیاہی سے آپ نے لکھنا ہے لکھنے کے بعد اس کو فولڈ کریں فولڈ کرنے کے بعد اس کے اوپر آپ نے سات مرتبہ ” سورۃ الفاتحہ ” دم کرنی ہے۔
دم کرنے کے بعد اس فولڈ کاغذ کو آپ نے جس دانت میں درد ہے وہاں رکھ کے آپ نے تھوڑی دیر کے لئے اس کو دبانا ہے تو ان شاء اللہ ہمیشہ کے لئے وہ دانت درد کرنا ختم ہو جائے گا اور بھی اگر کوئی دانت کا مسئلہ ہوگا ان شاء اللہ ختم ہو جائے گا۔ کیونکہ یہ عمل بہت سارے لوگوں نے آزمایا ہے تو ان کو دانت نکلوانے کی ضرورت نہیں پڑی نہ ہی دوائی کھانی پڑی۔ اللہ کے فضل سے اسی وقت آرام آ گیا۔ تو کون سے الفاظ ہیں یہ الفاظ آپ کے سامنے آگئے ہیں۔
یہ الفاظ لکھنے ہیں ایک کاغذ لے کے اور جب بھی آپ عمل کریں گے نیا کاغذ لینا ہے اور نیا لکھنا ہے ہاتھ سے لکھا ہوا ہو پرنٹ ہوا نہ ہو ان شاء اللہ چند دن کے اندر اندر آپ کے دانت کے مسائل سب کے سب ختم ہو جائیں گے اور بڑھاپے تک بھی انشاءاللہ داند میں درد نہیں ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





