
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
تصویر پر صرف تین بار پھونک ماریں۔ عمل ختم ہونے سے پہلے انبلاک محبوب ہمیشہ کیلئے مٹھی میں۔ آپ کی محبت کے حوالے سے ، پیار کے حوالے سے بہت پیارا بہت خاص عمل دے رہا ہوں اور صرف تین بار پھونک مارتے ہیں کیسے وہ بھی تفصیل آپ کو بتاؤں گا گزشتہ کچھ دنوں سے تبیت بھی ٹھیک نہیں تھی اور میں نے اس کا بھی بتلایا تھا آپ لوگوں کو اور بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ بہت ٹائم سے ایک چیز رکی ہوتی ہے اچانک سے وہ چیزیں شروع ہوجاتی ہیں پہلے تین ویک سے ہم لگاتار جو ہے وہ جنازے میں بھی ہے اس وجہ سے وقت بھی نہیں دے پا رہے اور قل پر بھی بات نہیں ہو پارہی کیونکہ یہ مسائل ایسے ہیں یہ ایسی چیزیں ہوتی ہیں انسان ان چیزوں میں محتاج ہوتا ہے اور یہ جو موت ہے اس میں ہنڈرڈ پرسنٹ اللہ تعالیٰ کے ہم ہر حال میں محتاج ہیں ویسے تو ہے ہی ہر حال میں لیکن یہ چیزیں ایسی ہیں کہ ہم ہی محتاج ہیں مکمل طور پر آپ کروڑوں اربوں روپے کماتے ہیں آپ صحت حاصل نہیں کر سکتے ہیں آپ ارب پتی ہیں کھرب پتی ہیں پوری دنیا کی دولت آپ کے پاس ہے آپ زندگی کو واپس نہیں پاسکتے ہیں دل بند ہو گیا انسان دنیا سے چلا گیا واپس نہیں آسکتا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
بڑے بڑے بادشاہ چلے گئے لیکن انسان ان کو واپس نہیں لا سکتا اور کب آنی ہے موت کس وقت آنی ہے وہ بھی انسان کا وقت مقرر ہے کوئی پہلے چلا جاتا ہے کوئی بعد میں چلا جاتا ہے اور ابھی میرے خالو بھی فوت ہو گئے اگر کہا لیا اس طرح بات نہیں ہو رہی تو کم از کم چلیں ویڈیو چلی جاتی ہیں اس سے آپ سے ہماری ایک ملاقات کا ذریعہ ہے اور دوسرا یہ کہ آپ لوگوں نے آمین کی ہی دعاؤں کے اوپر انشاءاللہ مجھے اللہ تعالیٰ کی ذات پر امید ہے کہ انشاءاللہ آپ کی آمین سے اللہ تعالیٰ ان کے درجات کو ضروربلند فرمائیں گے۔
اللہ تعالیٰ ان کو جنت و الفردوس میں مقام عطا فرمائیں گے اور اسی طرح آپ دعاؤں کے اوپر آمین کرتے رہا کریں۔ آپ کی دعاوں کی وجہ سے جو ہے وہ ان کے آنے والی اگلی زندگی انشاءاللہ بہتر ہوگی باقی یہ بھی دعا ہے اللہ تعالیٰ ان کے جتنے پیچھے پس مندگان ہیں۔ اللہ تعالیٰ سب کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ بچوں کے لیے جو باپ ہوتا ہے والد ہوتا ہے اس کی کمی کبھی پوری نہیں ہوتی اور یہ جو والد ہوتا ہے والد آپ کا دنیا میں سب سے بڑا ہمدرد بھی ہوتا ہے اور ایک وہ سب سے بڑا شخص ہوتا ہے جو چاہتا ہے کہ میری
اولاد میرے سے اوپر ہو۔ یہ واحد شخص ہوتا ہے جو خود ریڑھی لگائے گا خود وہ لوگوں کی گالیاں سنے گا لیکن اپنے بچے کو ایک بادشاہ والی زندگی دے گا اور اس کی کوشش ہوتی ہے کہ میرا بچہ میں جس جگہ ہوں مجھ سے بہت اونچا ہو۔ جس کی کمر کے پیچھے اس کے باپ کا ہاتھ ہے کبھی وہ شخص ناکام نہیں ہوتا اور باپ کی دعا اور بددعا دونوں فورں لگتی ہیں باپ کیونکہ ایسا ہے وہ منہ سے بہت کم میں نے دیکھیں جو دعا دیتے ہوں گے لیکن ان کے دل سے جو دعا نکلتی ہے نا اور وہ دلی جو خوش ہوتے ہیں تو وہ دعا بہت جلد قبول ہوتی ہے۔
اور میرے والد صاحب تھے ان کی جو دعائیں تھی وہ آج تک ہمیشہ محسوس ہوتی ہے کیونکہ والدین دنیا سے چلے جاتے ہیں لیکن وہ کہتے ہیں کہ دریاں خشک ہو جائے اس میں سے نمی نہیں جاتی ہے تو والد انسان کا دنیا میں سب سے بڑا حمایتی ہوتا ہے پوری دنیا آپ کے خلاف ہوتی ہے ایک باپ آپ کے لیے کھڑا رہتا ہے تو وہ بچوں کے لیے باپ کی کمی نہیں پوری ہو سکتی۔ کسی صورت نہیں پوری ہو سکتی۔ اللہ تعالیٰ ان کے لیے اثباب بناتا ہے دنیا کا زندگی کا نظام اللہ نے چلانا ہے۔
وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:
محبوب کی تصویر نہیں ہے ہزبنڈ وائف ہے یہ آپ بھی عمل کریں تین دن لگتار کرنا ہے جمعرات جمعہ اور ہفتہ یہ تین دنوں میں چاہیئے اور یہ ٹائم آپ نے مغرب سے عیشاء کا ٹائم رکھنا ہے عیشاء کا ٹائم داخل نہ ہو بیٹھیں نماز پڑھنے اپنے عمل سے وظائف سے ہر چیز سے فارغ ہو جائیں۔ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود ابرہیمئ پڑھیں وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ تصویر آپ کے سامنے ہو نظر آرہی ہو چاہے رکھیں چاہے ہاتھ میں رکھیں چاہے کسی جگہ پر موبائل کے اندر ہے تب بھی ٹھیک ہے لیکن اگر پرنٹ میں ہے تو وہ زیادہ آپ کو فائدہ ہوگا کیونکہ بعد میں بند ہو جائے گی تصویر تو آپ نے کرنا کیا اس ٹائم بیٹھ کے آپ نے درود شریف پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے چار سو چودہ 414 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
یہ پڑھنے کے بعد پھر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور تصویر کے اوپر دم کرنا ہے۔ اب وہ تصویر آپ نے اپنے تکیے کے نیچے سیدھی رکھنی ہے یعنی جو تصویر والی سائڈ ہے وہ اوپر ہوگی۔ اوپر تکیہ آپ نے رکھنا ہے کیونکہ موبائل میں ہوگا تو موبائل کی اسکرین بند ہو جائے گی تو اس لیے پرنٹ شیپ میں ہوگا تو آپ کو زیادہ فائدہ ہوگا۔ تین دن اس طرح کرنا ہے روزانہ پھونک مار کے اس کو رکھ لینا ہے پھر دوسرے دن تین دن پورے نہیں ہوں گے گارنٹی کے ساتھ ان بلاک بھی ہوں گے اور ایسی آپس کے اندر محبت ہوگی کہ تیسرہ کوئی بندہ بھی آپ کو نقصان نہیں پہنچائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





