محبت کے وظائفوظائف

Muhabbat barhane or narazgi dour karne ka amal-Mufti Bilal Qadri

محبوب کی محبت کو مزید بڑھانا چاہتے ہیں۔ ہمیشہ کے لیے ناراضگیاں ختم کروانا چاہتے ہیں۔ یہ پڑھیں اور معجزہ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

محبوب کی محبت کو مزید بڑھانا چاہتے ہیں۔ ہمیشہ کے لیے ناراضگیاں ختم کروانا چاہتے ہیں یہ پڑھیں اور معجزہ خود دیکھیں۔ ایک بہن کا کہنا تھا کہ مفتی صاحب محبت تو ہے لیکن جیسی محبت میں اس سے چاہ رہی ہوں وہ مجھے نظر نہیں آ رہی۔ باقی معاملات چلتے ہیں لیکن جب شادی کے معاملات آتے ہیں تو تب ہی مسائل آتے ہیں لڑائی ہو جاتی ہے جھگڑا ہو جاتا ہے ناراض ہو جاتا ہے۔ تو میں نے ان کو یہ کہا کہ اگر آپ یہ وظیفہ پڑھیں ان شاء اللہ آپ کو فائدہ ہوگا تو سوچا کہ آپ کے لئے بھی ایک آرٹیکل لکھ دیں کہ اگر آپ بھی اپنے محبوب کے حوالے سے یہ چاہتے ہیں تو یہ عمل آپ کے لئے بہترین ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف دو چیزیں ہیں ایک آپ نے 379 مرتبہ پڑھنا ہے اور ایک آپ نے صرف 21 مرتبہ پڑھنا ہے لیکن جب بھی پڑھیں گے 24 گھنٹے میں آپ نے مکمل کرنا ہے۔ اول و آخر تین یا سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیے گا جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد پڑھنا کیا ہے سکرین پر آ رہا ہے۔

بسم اللہ الواسع جل جلالہ

یہ 379 مرتبہ جب پڑھ لیں پھر 21 مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں " پڑھیں۔ پہلے فلان پر محبوب کا نام دوسرے فلان پر اپنا نام اور اس کی تصویر کے اوپر دم کرنا ہے۔ 11 دن ، 21 دن ، 41 دن پڑھیں۔ ہر حالت میں پڑھ سکتے ہیں خواتین بھی اس کو ہر حالت میں پڑھ سکتے ہیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad