رمضان کے وظائفوظائف

Ramzan Ul Mubarak ek raat ka powerful amal-Mufti Bilal Qadri

رمضان المبارک میں ایک رات کا پاورفل عمل! محبوب محبت میں پاگل ہو جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

رمضان المبارک میں ایک رات کا پاورفل عمل محبوب محبت میں پاگل ہو جائے گا یہ عمل آپ نے آخری عشرے میں کسی بھی ایک رات کو کرنا ہے کیونکہ اس عشرے میں لیلتہ القدر ہے۔ لیلتہ القدر ہزار مہینوں سے بہتر رات ہے جس کو یہ نصیب ہو جائے اس کی دنیا بدل جاتی ہے اور یہ اب دیکھیں اللہ تعالیٰ نے آسانی کر دی ہے کہ یہ رات کب آئے گی رمضان میں آئے گی رمضان میں بھی بتایا کب آئے گی آخری عشرے کے اندر آئے گی۔ اب آخری عشرے میں بھی بتا دیا کہ آخری پانچ طاق راتوں میں آئے گی اس میں بھی زیادہ تر جو آتی ہے وہ ستائیس رمضان ہے اب کوشش کریں کہ آخری دس راتیں جو ہے نو راتیں ہیں دس راتیں ان سب میں آپ عمل کریں ان سب راتوں میں آپ جاگ لیں ان سب راتوں میں وظائف ذکر کریں کیونکہ ان دس میں سے ایک رات تو ضرور ہوگی اور یہ جو عمل ہے آپ نے کوشش کرنی ہے آخری عشرے کی راتوں میں کرنا ہے۔ ان شاء اللہ آپ کو فائدہ ہوگا جو اللہ سے مانگیں گے اللہ وہ آپ کی جھولی میں ضرور رکھے گا اور آپ کی مراد حاجت ضرور پوری ہوگی ، آپ جس کو مانگ رہے ہیں اللہ آپ کے نصیب میں ضرور لکھ دے گا۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی محبت آپ کا پیار آپ کے نصیب میں ہو جائے آپ کی محبت آپ کو مل جائے تو اس عمل کو ضرور کیجئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ ایک رات کے اندر آپ نے یہ 500 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور یہ ٹائم آپ کا شروع ہوگا عشاء پڑھیں تراویح پڑھیں۔ تراویح پڑھنے سے لے کر سحری کرنے تک اس عمل کو  آپ کر سکتے ہیں۔

mehboob deewana ho jaega

یہ پڑھنا ہے اور پھر آپ نے تھوڑی دیر محبوب کو سوچنا ہے اس کو تصور میں لانا ہے ، اس کے نام پر / اس کی تصویر پر / اس کو تصور میں لا کے اس کے دل کے اوپر انگلی رکھ کر آپ نے اس کے اوپر دم کر دینا ہے ان شاء اللہ ایک ہی رات میں محبوب ہمیشہ کے لیے آپ کے تابع ہو جائے گا اور آپ کے سارے مسئلے مسائل حل ہو جائیں گے اور آپ کو بے پناہ محبت نصیب ہوگی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad