
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
26 رمضان المبارک وظیفہ کرتے ہی دولت کے خزانے آپ کو نصیب ہو جائیں گے۔ اگر کروڑپتی ہونا چاہتے ہو تو اس سے بہتر وقت آپ کو نہیں ملے گا ، وظیفہ نہیں ملے گا ، رمضان بھی چل رہا ہے اس کی طاق راتیں بھی چل رہی ہیں ، اس کا آخری عشرہ بھی چل رہا ہے اور آخری عشرہ کی جو دعا ہے کیونکہ جہنم سے آزادی کا پروانہ ہے تو آخری عشرے کی دعا ہے اللھم اجرنا من النار اس کی زیادہ کثرت کیا کریں۔ ہر وقت اس کو پڑھا کریں۔ دوسرا اس میں پانچ طاق راتیں ہیں ان طاق راتوں میں سے ایک رات لیلۃ القدر ہے جو کہ ہزار مہینوں سے بہتر رات ہے۔ آج 26 رمضان المبارک آپ نے 1100 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے اور باقی دنوں میں آپ کم سے کم تین تسبیح پڑھیں گے تو عید سے پہلے پہلے اللہ تعالیٰ آپ کو دولت سے مالا مال ضرور فرما دیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف صبح سحری کریں سحری کرنے کے بعد نماز پڑھنے سے پہلے ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ وظیفہ 1100 مرتبہ پڑھنا ہے۔
انتیس رمضان تک آپ نے روزانہ تین تسبیح اس کی پڑھنی ہے۔ دو سیکنڈ میں آپ ایک مرتبہ پڑھ سکتے ہیں ان شاء اللہ آپ دیکھئے گا کہ آپ کو اس کا کتنا فائدہ ہوتا ہے اور ایک ہی دن اس عمل کے صدقے ہر خزانہ ہر دولت اللہ تعالیٰ آپ کے قدموں میں رکھ دیں گے۔ انتہائی آسان ، پیارا ، چھوٹا سا عمل ہے ضرور کیجئے گا اور پھر افطاری کے وقت آپ نے دعا کر لینی ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





