عورتوں کے وظائفمیاں بیوی کے وظائفوظائف

hifazat hamal ka wazifa حمل کومحفوظ بنائیں

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم! السلام وعلیکم! اس آرٹیکل hifazat hamal ka wazifa میں حاملہ خواتین کے لئے ایک بہترین وظیفہ ہے. حاملہ پیٹ پر ہاتھ رکھ کر 111 بار پڑھیں. انشاء اللہ کبھی بھی حمل نہیں ضائع ہو گا. گزشتہ دنوں مجھ سے ایک خاتون نے رابطہ کیا.انہوں نے بتایا کہ میں بہت زیادہ پریشان ہوں. 2 3 سال سے پریشان ہوں. ان پچھلے دو تین سالوں میں بہت مرتبہ مِس کیرج Miss Carriage ہو چکا ہے. حمل ضائع ہو جاتا ہے. بہت زیادہ پریشان ہوں میں اس وجہ سے. میں کیا کروں.

مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہا. دوائیاں لے چکی ہوں. علاج کروا چکی ہوں بہت کچھ کر چکی ہوں. لیکن ان سب سے کوئی فائدہ نہین ہو رہا. حمل ضائع ہو جاتا ہے. تو مجھے کوئی ایسا عمل بتا دیں. کوئی آسان سا عمل بتا دیں. جسے پڑھنے یا کرنے سے مجھے فائدہ ہو اور میرا حمل ضائع نہ ہو اور اللہ کی ذات پاک مجھے اولاد کی نعمت سے نوازے. تو یہ عمل میں نے ان سے شئیر کیا. اب یہ عمل میں آپ سب سے بھی شئیر کرنے جا رہا ہوں.

اگر آپ لوگوں میں سے بھی کسی کے ساتھ یہ مسئلہ ہے. کہ حمل ضائع ہو جاتا ہے اولاد ہونےمیں مسئلہ ہے. تو یہ عمل ضرور کریں انشاءاللہ پھر کبھی بھی آپ کا حمل ضائع نہیں ہو گا.

اگر آپ کا حمل ضائع ہو جاتا ہے. یا آپ کو ڈر ہے کہ حمل ضائع ہو جائے گا.یا آپ اولاد نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں.تو یہ آپ کے لئے ایک خاص عمل hifazat hamal ka wazifa ہے.

hifazat hamal ka wazifa وظیفہ:

 

hifazat hamal ka wazifa wazifa

hifazat hamal ka wazifa وظیفہ کیسے کریں؟

جب آپ کو حمل ہو جائے تو آپ نے دن میں کسی بھی وقت پیٹ پر ہاتھ رکھتے ہوئے یہ 111 مرتبہ پڑھ لینا ہے. دائیں ہاتھ کو پھیرتے رہیں اور اس کو پڑھتے رہیں. اس کے بعد جب پڑھ لیں تو ہاتھ کے اوپر دم کر کے پیٹ پر پھیر لیں. انشاءاللہ کبھی بھی حمل ضائع نہیں ہو گا.

اس عمل کو آپ نے حاملہ ہو جانے کے بعد جب تک حاملہ رہیں تب تک روزانہ ایک مرتبہ کرنا ہے.  کچھ دن لگاتار لازمی کرنا ہے. اس کے بعد اگر ناغہ بھی ہو جائے تو کوئی مسئلہ نہیں. لیکن جب تک حاملہ ہوں تب تک کرنا ہے. اور اس عمل کے اول و آخر 3 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے.

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad