
بسم الله الرحمن الرحیم:
لڑکا اگر شادی کے لیے راضی نہ ہو رہا ہو یا اُس کے والدین رضی نہیں ہیں
اِس کا برعکس بھی کہہ سکتے ہیں جو لڑکی اگر شادی کے لیے راضی نہیں ہو رہی یا لڑکی کے والدین شادی کے لیے راضی نہ ہو رہے ہوں۔ یہ عمل ابھی کریں ابھی والدین خود رشتہ لے کر آئیں گے چاہے لڑکی کے ہیں چاہے لڑکے کے ہیں اور ایسا غیبی اسباب پیدا ہو جائے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔
یہ تقریباً آپ پندرہ سولہ دن پہلے ہمارے پاس ایک بہن آئی تھی اور ان کے ساتھ یہی مسئلہ تھا کہ پہلے تو ان کی شادی بلکل بلکل تیہ ہونے والی تھی اور اچانک پتہ نہیں کچھ ایسا مسئلہ آیا بیچ میں کہ وہ شادی وہاں پہ رک گئ وہ پھر میرے پاس آئے اور کچھ بندیشیں تھی کچھ معاملات تھے نظر تھی ، حسد تھی بہت سارے لوگوں کے ان معاملات کے اندر لگ جاتے ہیں بنیں بنائے کام بگڑ جاتے ہیں تو اس لیے ویسے بھی جب بھی آپ
رشتہ یا ایسی چیز کریں دو چیزیں دیکھ کر ایک اگر رشتہ آپ نے طے کر لیا ہے دینی ہے تو گیپ نہ ڈالیں دوسرا اس کو زیادہ پھیلائیں نہیں کہ ہم نے فلان کو رشتہ دے دیا ہے۔ کیونکہ ہوتا ہے کہ ہر کسی کا کہ میں یہاں اپنی بچی دوں یا اس لڑکے کے ساتھ میری بچی کا ہونا چاہیئے۔
یہ میں نے مسائل بہت زیادہ دیکھے ہیں اپنے تجربے کے اندر تو اگر آپ کا ابھی کوئی ایسا مسئلہ ہے تو اس عمل کو کریں انشاء اللہ ان کو میں نے جو عمل دیا تھا ایک ہفتے کے اندر ان کا مسئلہ حل ہوا اور الحمدللہ مٹھائی بھی لے کے آئے میرے پاس اور بڑے خوش ہوئے اور الحمدللہ میرے خیال سے شاید عید کے فوراں بعد ان کی شادی کی ڈیٹ فکس ہو چکی ہے اور جو بھی ان کے معاملات تھے الحمدللہ وہ سارے حل ہو گئے ہیں خود انہوں نے آکر بتایا تو بہت ہی پاورفل عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
سارے اس چیز کے کمنٹ آ رہے تھے میں کمنٹ بھی پڑھتا ہوں اس کے والد راضی نہیں ہے یا والدہ راضی نہیں ہے یا لڑکی کے گھر والے راضی نہیں ہیں، اس کا بھائی راضی نہیں ہے تو یہ جو محبت کی شادی ہوتی ہے اس میں روڑے اٹکتے ہی اٹکتے ہیں کوئی ایک نہ ایک ویلن ضرور بن جاتا ہے۔
ایک بیچ میں کوئی ایسا ہوتا ہے اور وہ کہتا ہے جی میں نے شادی نہیں ہونے دینی اینڈ کیا ہوتا ہے کہ ان کی شادی ہو جاتی ہے فلم ختم ہو جاتی ہے۔
تو اس عمل کو کرنا شروع کر دیں انہوں نے کہا ایک ہفتے میں فائدہ ہوا سات دن کا ہی آپ کو عمل دوں گا انشاءاللہ سات دن کے اندر اندر آپ کا سارا مسئلہ حال ہو جائے گا۔
عمل اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:
تو اگر لڑکا دیکھ رہا ہے تو وہ لڑکی کے حوالے سے کرے گا اب آپ نے یہ جب عمل کرنا ہے اس سے پہلے ایک مرتبہ ان کے نام پڑھنے آپ نے جو جو راضی نہیں ہے والدین ہیں یا لڑکی ہے یا اس کے بھائی ہیں کزن ہے مامو ہے پھوپھو ہے چاچو ہے ان کے آپ نے نام پڑھنے ہیں نام پڑھنے کے بعد آپ نے تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے۔
درودہ ابراہیمی پڑھنے کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام پڑھنے ہیں۔
یہ عمل آپ نے دن میں دو ٹائم کرنا ہے پہلا ٹائم آپ نے کیا کرنا ہے کہ جب صبح اشراک کا وقت ہوگا اور اشراک کا وقت جو سورج نکلنے کے بیس منٹ کے بعد ہوتا ہے۔ اشراک کے نفل پڑھنے ہیں۔ نفل پڑھنے کے بعد آپ نے یہ عمل کرنا ہے
درود شریف کے بعد گیارہ سو (1100) مرتبہ اللہ کے نام پڑھنے کے بعد پھر درود شریف پڑھنا ہے اور دعا کرنی ہے۔ یا اللہ یہ میری شادی کے اندر راضی نہیں ہے غیب سے ایسے اسباب پیدا کر دے کہ یہ خود میرا اس سے رشتہ کروا دیں۔ آپ نے یہ عمل سات دن لگتار کرنا ہے دوسرا آپ نے مغرب کی نماز
کے فوراً بعد کرنا ہے ٹھیک ہے مغرب کی نماز کے فوراً بعد اشراک کا ٹائم داخل ہونے سے پہلے پہلے اس میں بھی آپ نے یہی کام کرنا ہے۔ سات دن کرنا ہے منگل سے شروع نہیں کرنا باقی کسی دن سے آپ شروع کر سکتے ہیں سات دن کے اندر اندر آپ کی محبت میں جو بھی مسئلہ ہوگا پریشانی ہوگی اللہ تعالیٰ اس کو دور فرما دے گا کہ چٹ منگنی پٹ بیاہ کی تیاری آپ شروع کر دیں تو ضرور عمل کیجئے اور یہ عمل آپ تب کریں جب آپ شادی کے لئے بھی تو ریڈی ہوں کیونکہ ہفتے کے اندر اندر شادی ہو جائے پھر آپ کہیں مفتیٰ صاحب ہمارے پاس تو ٹائم ہی نہیں ہے تو اب ہم کیا کریں۔
تو اس لئے جب آپ کے پاس ٹائم ہو تیاری ہو پھر آپ یہ عمل کیجئے گا تاکہ وہ رشتہ لائیں وہ چٹکیوں میں اپنی من پسند شادی ہو جائے تو ضرور عمل کیجئے۔ انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






اسلام علیکم مفتی صاحب
مجھے کوئی ایسا ویضفا دیں ک میں جس سے محبت کرتا ہوں وہ بھی مان جائے اور اس ک گھر والے بھی مان جاے خود رشتہ لے کر آے اور جلد آے آپ ک ویضائف بہت اچھے ہتے ہیں اور دولت کے لیے بھی میرا ٹائم کا تھوڑا مسلہ ہے دن میں چلتے پھرتے کر سکوں ایسا کوئی وضیفا بتا دیں