
﷽ اسلام و علیکم:
ہفتہ کے دن یہ آیت پڑھ لو!!! لاکھوں مانگو گے کروڑوں ملیں گے۔ صرف ایک دن کا وظیفہ ساری زندگی کا سکون۔ یہ قرآن پاک کی سورۃ ہے ”سورۃ یٰسین” اس کی ایک آیت ہے جو آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا اور ہفتہ کے دن آپ نے یہ آیت پڑھنی ہے جو ابھی اس آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا اور اس آیت کا وقت بھی فجر سے لے کر مغرب تک ہے اور یہ بھی نہیں ہے کہ اس آیت کو پورے وقت میں پڑھنا ہے ایسا ہے کہ وہ آپ چلتے پھرتے ہر وقت پڑھیں بہت ہی آسان سا عمل ہے لیکن ایک دن کا عمل ہے اور جیسا کہ میں نے آپ کو بتایا ہے قرآن پاک کی آیت ہے اور قرآن پاک کے حوالے سے ہے تو وہ عمل ضرور ہو گا ہی ہوگا لیکن آخرت کا بینک بیلنس بھی آپ کا ضرور بڑھتا رہے گا۔ کون سی آیت ہے کیسے پڑھنی ہے کتنی مرتبہ پڑھنی ہے اور کس طریقے کے ساتھ پڑھنی ہے اس کی تفصیل آپ کے ساتھ شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
قرآن پاک کی جو سورۃ ہے ”سورۃ یٰسین” اس کی آیت ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہی ہے۔
ایک تسبیح درود ابراھیمئ کی پڑھنی ہے اور اس کے ساتھ ایک تسبیح آپ نے استغفار کی پڑھنی ہے اور اس کے بعد 786 مرتبہ آپ نے یہ آیت پڑھنی ہے یہ ایسا خزانہ ہے آپ کو دنیا میں تو فائدہ دے گا ہی دے گا لیکن آخرت میں بھی فائدہ ہو گا اس آیت کو 786 مرتبہ دن میں پڑھنا ہے مغرب سے 10 منٹ پہلے ایک تسبیح استغفار اور ایک تسبیح درود ابراھیمئ کی پڑھیں۔ اس کے بعد آپ نے دعا کرنی ہے جنتا مانگو گے اللہ عطا کریں گے عمل ضرور کیجیئے گا بہت فائدہ ہو گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





