رزق کے وظائفرمضان کے وظائف

Ramzan 2023 ke Chand ka wazifa | dua for increase rizq and dolat | Crorepati hone ka amal

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!

رمضان المبارک کا چاند آپ کے لیے دولت لا رہا ہے۔ چاند نکلتے ہی یہ عمل اسطرح سے کریں اسی ماہ  میں کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ آج یا کل رمضان المبارک کا چاند نکل آئے گا ۔  میری اور میر ی ٹیم کی طرف سے آپ سب کو رمضان کا چاند مبارک! اللہ تعالی اس مہینے کو ہمارے لیے بہتر بنائے، اللہ تعالی اس مہینے کی تمام رحمتیں  برکتیں  مغفرتیں ہم سب کو نصیب فرمائے اللہ تعالی اس مہینے میں ہم سب کو قرآن پڑھنے کی ذکرو ازکار کرنے کی توفیق فرمائے۔ آمین!

اگر آپ دولت مند ہونا چاہتے ہیں آج یا کل رمضان المبارک کا چاند نکل آئے گا۔  جب چاند نکلے ،آپ کو نظر آئے یا نہ آئے بس آپ کے کانوں میں یہ آواز پڑھ جائے کہ چاند طلوع ہو چکا ہے تو آپ نے چاند کی طرف منہ کر کے یہ عمل کرنا ہے۔

رمضان کے چاند دیکھتے ہی دولت کا وظیفہ:

رمضان کے چاند دیکھتے ہی دولت کا وظیفہ کیسے کریں؟

جیسے ہی آپ کو معلوم ہو جائے کہ چاند نکل آیا ہے، بیشک وہ کسی خبر سے معلوم ہو یا پھر خود چاند کو دیکھنے سے معلوم ہو تو آپ نے چاند کی دعا پڑھنے کے بعد ایک مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے اس کے بعد اوپر دی گئی دعا کو پڑھنا  ہے۔

اگر آپ نے چاند کی طرف دیکھتے ہوئے یہ عمل کر لیا تو اللہ کی قسم ضرور فائدہ ہوگا۔ اللہ تعالیٰ آپ کے رزق و دولت میں اضافہ کر دے گا اور اتنا رزق عطا کرے گا انشاء اللہ آپ کی تمام  نسلوں کو کبھی رزق و دولت کی کمی نہیں ہو گی۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad