
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
یا مقلب القلوب جس کا دل چاہیں اپنی مٹھی میں کریں ہر ناراضگی پلک جھپکتے ختم ساری زندگی تابع رہے گا یعنی اتنا آسان عمل کہ پلک جھپکیں گے آپ کا جو بھی محبوب ہے جو آپ سے ناراض ہے بات نہیں کر رہا بلاک کیا ہوا ہے آپ کی محبت کا صلح نہیں دے رہا ، آپ سے دور چلا گیا آپ چاہتے ہیں وہ واپس آجائے ان بلاک بھی کرے تو اس عمل کو آپ نے ضرور کرنا ہے انتہائی آسان عمل ہے اور یا مقلب القلوب یہ کیسے پڑھنا ہے اس کی تفصیل بھی آپ کے سامنے شیئر کروں گا اور اس کی طاقت آپ نے اپنی جاگتی آنکھوں سے دیکھنی ہے کہ ایسی پاورفل طاقت نصیب ہوگی کہ آپ کا محبوب زندگی میں پھر آپ سے کبھی دور نہیں جا سکے گا۔ انتہائی آسان عمل ہے اور پاورفل عمل بھی ہے اسم اعظم کا عمل بھی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
میں اکثر یہ بات کہتا ہوں کہ کوئی بھی وظیفہ کریں اس کے ساتھ یا مقلب القلوب یہ آپ نے لازمی جوڑنا ہے کیونکہ اس کی جو پاور ہے وہ جو وظیفہ پڑھیں گے دونوں جب ملیں گے تو اس کی پاور میں دُگنا اضافہ ہو جائے گا۔
اور اس کا اتنا فائدہ حاصل ہوتا ہے کہ میں نے ابھی جو کہا کہ پلک جھپکیں گے کہ آپ کا محبوب راضی ہو جائے گا اور آپ کو ان بلاک بھی کر دے گا اور آپ سے بات بھی کرے گا بہت پیارا بہت ہی آسان عمل ہے شیئر کروں گا۔
اول آخر آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے 179 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
یہ پڑھنے کے بعد پھر آپ نے صرف گیارہ مرتبہ یا مقلب القلوب قلبه الیہ فلاں علا حب فلاں پہلے فلان پہ اپنا نام اور دوسرے فلاں پہ محبوب کا نام لینا ہے اس کے بعد محبوب کی تصویر پر / تصور پر / اس کے نام پر دم کر دینا ہے گیارہ دن ، اکیس دن عمل کیجیئے گا محبوب ہمیشہ آپ کی مٹھی میں بھی رہے گا اور فوری طور پر راضی بھی ہوگا ان بلاک بھی کرے گا ہمیشہ آپ کی بات کو بھی مانے گا ضرور عمل کیجیئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





