
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم و رحمت اللہ:
اگر کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں اس دعا کو زندگی کا حصہ بنا لیں رب تعالیٰ مانگا ہوا سب عطا فرمائیں گے یہ عمل ہے ہی رزق کے حوالے سے جس شخص کو رزق کی ، روزی کی ، مال کی تنگی ہو اور وہ چاہتا ہے اس کے رزق میں اضافہ ہو، اس کی دولت میں اضافہ ہو ، اس کے مال میں اضافہ ہو۔ اللہ تعالیٰ اس کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں انتہائی برکتیں عطا فرمائیں اس کی بے روزگاری ہے اچھا روزگار مل جائے ، کاروبار ہے کاروبار دن دُگنی رات چُگنی ترقی کرے تو اس شخص کو چاہیے کہ اس دعا کو بس یاد کر لے اور ہر نماز کے ساتھ کم از کم 21 مرتبہ ، 41 مرتبہ پڑھ لیں یا صبح شام ایک ایک تسبیح پڑھ لیں یا رات سوتے وقت 3 مرتبہ پڑھ لیں یا صبح شام ایک ایک تسبیح پڑھ لیں یا رات سوتے وقت تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھ لیں۔ چند دن اس عمل کو کریں اور رزق کی تنگی دور نہ ہو تو پھر وہ گلہ کر سکتے ہیں لیکن اس کی شرط یہ ہے کہ پہلے اس پر عمل ضرور کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ جس وقت بھی نماز پڑھیں ہر نماز کے ساتھ اس عمل کو پڑھیں۔ صبح ، شام ایک تسبیح پڑھیں رات سوتے وقت پڑھیں۔ بس پڑھنے سے پہلے اور آخر میں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ آپ نے ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جیسے میں نے آپ کو بتایا کہ ہر نماز کے ساتھ پڑھیں گے تو اکیس یا اکتالیس مرتبہ پڑھنا ہے جتنا آپ پڑھ سکیں فجر کے بعد اور مغرب کے بعد پڑھیں گے تو ایک سو ایک 101 مرتبہ پڑھیں گے ، رات سوتے وقت پڑھیں گے تو پھر تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھیں گے۔ کونسی دعا ہے یہ آپ کی سکرین کے اوپر آرہی ہے۔
یہ آپ نے پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے چند دن اس کو کریئے گا۔ ایک مہینہ کیجئے ، دو مہینے کیجئے ، تین مہینے کیجئے بلکہ ایسا اس کا ریزلٹ ملے گا کہ زندگی آپ کی سنور جائے گی اور آپ پھر زندگی بھر اس عمل کو نہیں چھوڑیں گے تو ضرور عمل کیجئے بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





