
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام و علیکم ورحمت اللہ:
ایسا وظیفہ اسمِ اعظم جسے لوگ تلاش کرتے کرتے تھگ گئے رب کعبہ کی قسم ابھی وقت ہے یہ وظیفہ فوری طور پر کر لو مال و دولت کا ڈھیر لگ جائے گا۔ آج کے آرٹیکل کے اندر خاص اسمِ اعظم آپ کے سامنے شیئر کیا ہے۔ اسمِ اعظم ایسی چیز ہوتی ہے کہ یہ بہت کم لوگوں کو ملتی ہے کہ جس کے ذریعے جب بھی جو بھی مانگا جائے اللہ تعالیٰ عطا فرما دیتے ہیں یعنی اس وظیفہ سے جو بھی آپ طلب کریں آپ کی طلب ضرور پوری ہو جاتی ہے۔ وہ طلب چاہے آپ کی رزق کے حوالے سے ہے ، وہ طلب مال و دولت کے حوالے سے ہے ، وہ طلب آپ کی شادی کے حوالے سے ہے ، وہ طلب آپ کی کسی بھی چیز کے لیے ذاتی مکان کے لیے ، ذاتی گاڑی کے لیے کچھ لینا چاہتے ہیں کچھ بیچنا چاہتے ہیں ، پلاٹ سیل کرنا چاہتے ہیں یعنی ایسا اسم اعظم ہے کہ جس چیز کی بھی آپ کو ضرورت ہوگی وہ ضرورت آپ کی اس کے بعد پوری ہو جائے گی تو یہ ایک خاص اسمِ اعظم ہے کہ جس کے ذریعے لوگوں کی دعائیں پوری ہو جاتی ہیں ، حاجات پوری ہو جاتی ہیں رزق نصیب ہو جاتا ہے۔ زندگی بھر کے لیے ان کے پاس مال و دولت کے ڈھیر لگ جاتے ہیں تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کی یہ تمام ضروریات خواہشات ساری چیزیں پوری ہوں تو اس اسمِ اعظم کو ضرور پڑھیں آپ کو ساری زندگی کے لیے بہت اس کا فائدہ ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کم سے کم پانچ دن ہر نماز کے ساتھ ایک تسبیح لازمی پڑھنی ہے اگر ایک نماز بھی چھوڑیں گے تو آپ کو عمل دوبارہ سے شروع کرنا پڑے گا اگر آپ کی ضرورت حاجت پوری بھی ہو جاتی ہے پھر بھی آپ نے یہ عمل پورا پڑھنا ہے۔
اول و آخر آپ نے سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں اگر آپ درودِ ابراہیمئ پڑھیں وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں تو ان شاء اللہ آپ کو اس کا ڈبل فائدہ حاصل ہو گا۔ انتہائی آسان اور خاص اسمِ اعظم ہے تو اس کو ضرور پڑھئیے گا ان شاء اللہ زندگی بھر کے لیے آپ کو فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




