بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!
3 رمضان المبارک بروز ہفتہ رزق کی برسات پورا دن سحری تا افطار یہ عمل کر لیجئے دولت مند ہو جاؤ گے۔ ماشاءاللہ آج 3 رمضان شریف ہو چکا ہے اور ہم نے جیسے روز آپ کو وظائف بتاتے ہیں اسی طرح پورا رمضان شریف آپ کو آسان اور پاور فل وظائف دیں گے ۔
ہم روزانہ 3 سے 4 بجے یوٹیوب فیس بک اور انسٹاگرام پر live آتے ہیں جس میں صرف اور صرف آپ لوگوں کے لیے دعا کرتے ہیں جہاں لاکھوں لوگ آمین بولتے ہیں کسی ایک کی بھی آمین لگ گئی تو آپ کی زندگی سنور جائے گی۔
3 رمضان المبارک کا وظیفہ:
3 رمضان المبارک کا وظیفہ کیسے کریں؟
سحری کے بعد آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اور اس کے بعد آپ نے پورے دن میں یعنی چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھے کم از کم 313 مرتبہ یہ دعا پڑھنی ہیں ۔ سحری سے افطاری تک یہ تسبیح پڑھنی ہیں ایک خاص اسم اعظم ہے اور ایسا خاص اسم اعظم ہے جس کے بارے میں روایت میں آتا اس کے بعد جو بھی دعا کی جائے قبول ہوتی ہے۔ اس کو پڑھیے گا اور افطار کے وقت اللہ سے مانگیے گا رات کے وقت دعا کی قبولیت کا وقت ہوتا اور راویت ہے دریا کی محچلیاں تک اس کی قبولیت کی دعا کرتی ہیں۔
تو آپ اپنے لیے دعا کیجیے لوگوں کو دعا دیجیے لوگوں کی مدد کی کیجیے رمضان المبارک میں آپنے آس پاس لوگوں کا بھی خیال رکھیے گا
انشاء اللہ العزیز رب کی ذات آپ کر حاجتیوں کو پورا کرے گا اور اپکی تمام دعاؤں کو بھی پورا فرمائے گا ۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں