
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!
21 ویں شب پہلی شب قدر محبت کو پانے کے لیے دو پاوفل نفل unblock بھی کرےگا اور آپکا محبوب آپکے قدموں میں ہوگا۔
رمضان کی طاق راتیں شروع ہو چکی ہیں منگل کا دن ہو گا اور اس کی جو رات ہو گی 21 شب ہو گی اس رات بھی ہم لائو آئیں گے جس میں ہم آپکے ساتھ خاص اسم اعظم دیں گے جو بہت ہی پاورفل ہیں ان خاص اسم اعظم کی وجہ سے آپ کے دل کی ہر حاجت مراد پوری ہوگی ۔ ہم رات 10 بجے لائو آئیں گے ۔
ضرور شرکت کریں آپ لوگوں کے لیے خصوصی دعا کی جائے گی جس پر لاکھوں لوگ آمین بولیں گے اگر کسی ایک کی آمین بھی لگ گئی تو ہماری زندگی سنور جائے گی۔
اس اسم اعظم سے آپ کی ہر دعا قبول ہوگی ہر خواہش پوری ہو گی آپ کو آپ کی محبت نصیب ہوگی اور آپ کا محبوب ہمیشہ آپ کے قدموں میں رہے گا ۔
تو آپ نے 21 شب قدر یہ 2 نوافل ضرور پڑھنے ہیں اگر آپ میاں بیوی ہیں ایک دوسرے سے ناراض ہیں ۔ اگر آپ کے محبوب نے آپکو block کر دیا ہے ضرور unblock کرے گا اور آپ کا محبوب ہمیشہ آ پکے قدموں میں رہے گا ۔
21 رمضان المبارک کا وظیفہ:
21 رمضان المبارک کا وظیفہ کیسے کریں؟
آپ نے 2 رکعات نماز نفل حاجت کے پڑھنے ہیں اور ذہن میں وہ مقصد لانا ہے جو آپ کی حاجت ہے ۔
اللہ اکبر کر کے ہاتھ باندھے ثنا ء پڑھے سورۃ فاتحہ پڑھے پہلی رکعت کے اندر آپ نے 9 مرتبہ سورۃ قدر پڑھنی ہے ۔ یہ پڑھنی ہے پھر آپ نے رکعت پوری کرنی ہے ۔ دوسری رکعت میں آپ نے سورۃ فاتحہ کے بعد 7 مرتبہ سورۃ کوثر پڑھنی ہے۔ نماز پوری کرے سلام پھیرے۔ سلام پھیرتے ہی آپ نے سیدھا سجدے کے اندر جانا ہے اور تین مرتبہ سجدے کی تسبیح پڑھنی ہے ۔ اور پھر سجدے دوبارہ سجدہ کرنا ہے اور سجدے کے اندر ہی آپ نے 786 پڑھنا ہے ۔
اور سجدہ لمبا ہو گیا تھک جاتے ہیں تو آپ واپس بھی ہو سکتے ہیں باقی سجدے سے اٹھ کر پڑھے۔
پڑھنے کے بعد آپ نے تصور میں اس پر دم کرنا ہے انشاء اللہ اس کا دل بھی نرم ہو گا دل آپ کی طرف مائل بھی ہوگا اگر block کیا ہوا ہے تو unblock کرے گا ۔ عمل کیجیے گا انشاءاللہ ضرور فائدہ ہوگا ۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





