دنوں کے وظائفرزق کے وظائفوظائف

thursday ka din ka wazifa | jumerat ka wazifa for money and rizq | جمعرات کے دن کا وظیفہ

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم ! السلام و علیکم! جمعرات کے دن ایک بار یہ تسبیح پڑھ لیں انشاءاللہ دولت ہی دولت ہو گی، فوری طور پر پیسوں کی ضرورت مکمل ہو جائے گی۔

آج ایک ایسی تسبیح کا راز میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں اگر آپ جمعرات کے دن یہ تسبیح پڑھ لیں گے تو اتنی زیادہ دولت آپ کے پاس آ جا ئے گی کہ آپ سے دولت کو سنبھالنا مشکل ہو جا ئےگا دولت کے لیے سب وظائف سے یہ بہترین وظیفہ میں نے خود بھی کیا تھا ویسے تو سارے وظائف بہت پیارے ہیں بہت مبارک ہیں کیونکہ سارے وظائف میں قرآن پاک کی سورۃ مبارکہ کے وظائف ہیں اس کے علاوہ اللہ کے مبارک ناموں کے وظائف ہیں لیکن یہ وظیفہ جس نے بھی کیا ہے جس نے بھی یہ وظیفہ کیا ہے دولت اس کے پاس اتنی آ ئی ہے کہ لوگ حیران رہ گئے ہیں اس کی قسمت ایک دم چمک اُٹھی ہے اتنی زیادہ اس کے پاس دولت آ گئی تھی اس تسبیح میں اتنی طاقت ہے اللہ پاک کے ان مبارک ناموں میں اتنی طاقت ہے جمعرات کے دن آپ نے یہ وظیفہ کر لینا ہے اور میرے بھائیو پھر جو بندہ یہ عمل کر تا ہے دنیا کی دولت سے دنیا کے رزق سے اللہ پاک اس کو ما لا مال فر ما دیتے ہیں اور نہ صرف وہ خود بلکہ اس کی آنے والی نسلیں بھی غربت اور تنگ دستی کا شکار ہوں گی صرف جمعرات کے دن آپ نے یہ عمل کر لینا ہے۔ آج میں آپکو بتانے جا رہا ہوں آپ لوگوں نے ضرور اس کو کر لینا ہے ۔ اور میں اگر کہوں کہ بد قسمت ہو گا وہ شخص جو اس عمل کو چھوڑے گا کیونکہ دولت کے لیے رزق کے لیے بہت مبارک تسبیح ہے بہت پیارا عمل ہے

او ر جو لوگ جمعرات کو یہ عمل کر لیں گے نا وہ پھر خود دیکھیں گے کہ دولت ان پر کس طرح برس رہی ہے اللہ پاک نے انسان کو دنیا میں جن نعمتوں سے نواز رکھا ہے ان میں ایک نعمت دولت بھی ہے اور اگر میں کہوں کہ ما ل و دولت اللہ کی طرف سے بہت بڑی نعمت ہے تو یہ غلط نہیں ہو گا اور ہاں اگر اس دولت کو صحیح راستے پر اللہ کی مخلوق پر خرچ کیا جا ئے تو پھر اس سے بڑی نعمت کوئی بھی نہیں ہے اور اس نعمت پر اللہ کا شکر آپ نے ضرور ادا کر لینا ہے اور جو بھی رقم ہو تی ہے جو بھی پیسہ ہو تا ہے اس کو اس طرح خرچ کیا جا ئے جس طرح اللہ پاک نے حکم دیا ہے یعنی کہ اللہ کی مخلوق پر جن کا کوئی بھی نہیں ہے ان کو دیا جا ئے بے شک اللہ پاک ہر مشکل کو دور کرنے والا ہے۔ میرے بھائیو جمعرات کے دن آپ لوگ کوشش کیا کر یں کہ آپ زیادہ سے زیادہ اعمال کر یں۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی قسمت سورج کی طرح چمک جائے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ مالا مال ہو جائیں تویہ وطیفہ آپ ہی کے لئے ہے. تو یہ کیا وظیفہ ہے ہم آپ کے ساتھ شئیر کریں گے.

 Thursday wazifa for money and rizq وظیفہ:

 Thursday wazifa for money and rizq وظیفہ کیسے کریں؟

جمعرات کے دن صبح جس وقت بھی شروع کرے لیکن کوشش کریں کہ 12 سے پہلے پہلے شروع کریں کیونکہ اگر 12 سے پہلے کرے گے تو زیادہ فوائد حاصل ہونگے۔ آپ نے 313 مرتبہ اس تسبیح کو پڑھنا ہے ایک وقت کے اندر اندرمثلاً اگر آپ ابھی پڑھنا چاہ رہے ہے تو 3 دفعہ درود شریف پڑھیے پھر 313 بار یہ آیت پڑھ لیں اورپھر 3 بار درود شریف تو انشاء اللہ جتنی بار بھی یہ دوہرائیں گے اتنا ہی جلد اور فائدہ مند ہو گا۔

اس وظیفہ Thursday wazifa for money کوکم سے کم تین جمعرات لازمی کریں. یعنی اگر اس جمعرات کو کیا ہے تو اگلے دو جمعرات کو بھی کریں.

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad