
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
پیر کے دن ارجنٹ پیسوں کا پاورفل عمل صرف ایک دن کا وظیفہ اور پیسہ ہی پیسہ۔ پیسہ ایسی چیز ہے کہ ہر ایک شخص چاہتا ہے اور اس وقت کے جو حالات ہیں جتنا پیسہ کما لو وہ پتہ نہیں کہاں جاتا ہے میرے پاس اکثر لوگ آکے یہی ایک بات کرتے ہیں کما کما کے سارا دن / تین تین نوکریاں کر کے کماتے ہیں لیکن نہیں سمجھ آتی کہ پیسہ کہاں جاتا ہے اچھا کما رہے ہیں سب کچھ کر رہے ہیں اسی طرح بہت ساری بہنیں آتی ہیں کہ ہمارے حالات اچھے ہیں کاروبار اچھا ہے سب کچھ ہوتا ہے لیکن بچت نہیں ہوتی کیونکہ ہمارے پیسوں میں برکت نہیں رہی جو حالات چل رہے ہیں تو اس عمل کی برکت سے ہر پیر کو آپ نے یہ عمل کرنا ہے گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں ، اولاد میں ، کاروبار میں ، جاب میں اتنی برکتیں ڈال دے گا کہ آپ کو پیسے کی تنگی کبھی بھی نہیں ہوگی کیونکہ یہ پیسے کی تنگی بڑی ہی بُری چیز ہے کیونکہ یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ آج کے دور کے اندر آپ کو آپ کے پیسے کے ساتھ آپ کی جیب کے ساتھ ناپا جاتا ہے جتنی آپ کی جیب بھاری ہوگی اتنی آپ کی عزت زیادہ ہوگی۔ اتنے آپ کے ہمدرد زیادہ ہوں گے اور جتنا آپ کا جیب ہلکا ہوتا جائے گا آپ کے دوست بھی کم ہو جائیں گے آپ کے ہمدرد بھی کم ہو جائیں گے ، آپ کے چاہنے والے بھی کم ہو جائیں گے یہ ایک تلخ حقیقت ہے اس کو اب مان کے چلنا پڑے گا تو یہ عمل کر لیجئے ان شاء اللہ دیکھئے گا رب کی ذات کتنا کرم کرتی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ عمل آپ کی زنگی کو بدل کے رکھ دے گا عمل بہت آسان ہے آپ کو بتلا رہا ہوں درودِ ابراہیمئ ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں یہ پیر کے دن پانچ سو 500 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے پورا سال آپ پر رزق و روزی کی تنگی نہیں ہوگی۔ جو دن گزرتے جائیں گے آپ خود نوٹ کیجئے گا کہ آپ کی دولت میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے تو ضرور عمل کیجئے بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




