بسم اللہ الرحمان الرحیم، السّلام و علیکم!
الحمداللہ، ہمارا ایک سیگمنٹ ہے، جسمانی بیماریوں کا علاج، اس سلسلے میں بہت سارے خواتین کے میسجز آتے ہیں، مخصوص امراض Khawateen K Masail کے حوالے سے۔ اس لیے آپ کے ساتھ ایک ایسا عمل شیئر کر رہے ہیں. جس کو پڑھنا نہیں ہے، صرف اور صرف سننا ہے. یعنی کوئی بھی چیزپڑھنے کی نہیں ہے،صرف آپ نے چند دن سننی ہے۔
خواتین کے کوئی بھی مخصوص امراض ہوں. جیسے نسوانی حسن کے حوالے سے، breast problem ہو۔اسی طرح پیریئڈ کے حوالے سے مسائل ہوں. کم آتے ہوں. زیادہ آتے ہوں،درد ہوتا ہویا لیکوریے کے حوالے سے ان کے مسائل ہوں یا بانجھ پن کے حوالے سے مسائل ہوں یا اٹھرا کے مسائل ہوں۔
بہت ساری ایسی خواتین ہوتی ہیں جن کے بچے یا تو مر جاتے ہیں. یا عموماً ان کے حمل گِر جاتے ہوں یعنی miss-carriage جیسی چیزیں ہو جاتی ہوں۔ ہارمونز(harmones)کی خرابی ہو، کسی بھی حوالے سے، چہرے کے حوالے سے ہو، خوب صورتی کے حوالے سے, صرف اور صرف قرآنِ پاک کی یہ چھوٹی سی سورۃ آپ سن لیں.
Khawateen K Masail Or Unka Hal
آپ کے جتنے مسائل ہیں، یہ خاص خواتین کے لیے ہو، ان کے جتنے بھی مخصوص امراض ہیں، ایسے حل ہو جائیں گے. آپ نے جتنے علاج کروائے ہوں. جتنی بھی دوائیاں کھائی ہوں، سب ایک طرف اور قرآنِ پاک کی یہ سورۃ ایک طرف۔یہ ہم نے بہت ساری خواتین کودیا ہے. مختلف امراض کے لیے دیا ہے اور الحمدا للہ خواتین کو اس سے بہت سارا فائدہ حاصل ہوا ہے۔ قرآنِ پاک کی یہ سورۃ خواتین کے مخصوص امراض کے لیے بہت زیادہ اہم ہے۔رحم کے جتنے بھی مسائل ہیں. انشاء اللہ،حل ہو جاتے ہیں،harmones کے جتنے مسائل ہیں، وہ اس سے حل ہو جاتے ہیں، حیض، لیکوریااور بانجھ پن کی، کوئی بھی بیماری ہے.
https://quran.com/19/1-98?reading=true
خواتین نے صرف یہ سورۃ،فجر اور مغرب کے بعدصرف سننی ہے۔موبائل فون آج کل ہر کسی کے پاس ہیں، آپ اسے mp3میں کسی اچھے قاری کی آواز میں ڈاؤن لوڈ(download)کر لیں. اس کے بعد آپ نے فجر کے بعد اور مغرب کے بعد، پہلے آپ نے درودِابراہیمی پڑھنا ہے۔
وظیفہ:

سورۃ مریم سننی ہے . نیچے دئیے گئے آڈیو پر کلک کریں.
وظیفہ کیسے پڑھیں؟
درودِابراہیمی سات بار پڑھنے کے بعد،آپ نے ایک مرتبہ یہ سورۃ سن لینی ہے فجر کی نماز کے بعد، اسی طرح مغرب کی نماز کے بعد۔چند دن آپ نے یہ عمل کرنا ہے. چند دن میں کم از کم اکتالیس دن یہ عمل لگاتار کریں۔ اس میں خواتین کو یہ بھی فائدہ ہے. کہ وہ اس کو ہر صورت میں،ہر حال میں کر سکتی ہیں، چاہے پاکی میں ہیں یا ناپاکی میں۔ظاہر ہے صرف سننی ہے. تو آپ اسے کسی بھی طرح سن سکتی ہیں اور ہر حال میں یہ عمل ہو سکتا ہے۔ اکتالیس دن لگاتار کریں.
انشاء اللہ جتنے بھی مخصوص امراض ہوں گے، ان سب سے اللہ کے حکم سے، آپ کو شافی علاج مِل جائیگا۔یہ سورۃ،سولویں پارے کے اندر ہو، سورۃ المریم۔
اسکوشادی شدہ، غیر شادی شدہ، ہرطرح کی خواتین کر سکتی ہیں. اسے صرف سننے سے انشاء اللہ آپ کے جتنے بھی مخصوص امراض ہیں وہ اللہ کے حکم سے حل ہو جائیں گے۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.