محبت کے وظائفوظائف

pyar wapis paane ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اپنا پیار واپس پانے کیلئے یہ دو لفظ پڑھیں۔ محبت میں معجزہ ہوتا دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اپنا پیار ، محبت ، محبوب واپس پانے کے لیے یہ دو لفظ پڑھیں محبت میں معجزہ ہوتا دیکھیں۔ یہ دو لفظ معجزے کرتے ہیں اور میں نے اپنی ویڈیوز میں یہ دو لفظ بہت بتلائے ہیں کیونکہ میں نے اپنی زندگی میں دیکھا ہے کہ یہ دو لفظ جہاں کام کرتے ہیں محبت کے اندر کوئی ایسا وظیفہ نہیں جو وہاں کام کرتا ہو۔ آپ کا پیار دور چلا گیا کسی نے کھینچ لیا ہے ناراض ہو گیا ہے ، غلط فہمیاں بڑھ چکی ہیں ، بلاک کر دیا ہے شادی نہیں کر رہا یا آپ کی محبوب کے ساتھ شادی نہیں ہو رہی یا شادیوں کے اندر رکاوٹ ہے یا آپ اپنا پیار اپنی مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں ، اپنے پیار کو اپنے قابو میں کرنا چاہتے ہیں ، اپنے پیار کو اپنے قدموں میں لانا چاہتے ہیں  ، اپنے پیار سے / اپنے محبوب سے / اپنی محبت سے ہر بات منوانا چاہتے ہیں یہ دو لفظ اس کے علاوہ باقی وظائف بے شک آپ چھوڑ دیں یہ دو لفظ جہاں آپ کو کام آئیں گے وہاں کوئی کام نہیں آئے گا۔ صبح ایک لفظ پڑھنا ہے آپ نے رات کو بس سارا دن اگر چاہیں تو چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں ، وضو بے وضو اس کو پڑھ سکتی ہیں اپنے عملوں کو وضو کے ساتھ اور جتنا پاک صاف ہو کر کریں گے اتنا فائدہ ہوگا اب گندے عمل گندی چیزیں شیطانی عمل یہ جتنے آپ گندگی میں جائیں گے وہاں کام دیتے ہیں۔

اس عمل کو صبح کیسے پڑھنا ہے کس وقت پڑھنا ہے رات کو کیسے پڑھنا ہے کتنا پڑھنا ہے تمام تفصیل ابھی آپ کے ساتھ شیئر کروں گا۔

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جیسے میں نے آپ کو بتایا یہ دو لفظ ہیں اور یہ دو لفظ اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں ” وَلِلّٰهِ الْاَسْمَآءُ الْحُسْنٰى فَادْعُوْهُ بِهَا۪ ” تمام اچھے نام اللہ کے لئے ہیں بس اس کے ساتھ اس کو پکارو۔ محبت کے حوالے سے ، شادی کے حوالے سے کمال رکھتے ہیں اس میں کون سے دو نام ہیں ان کو دیکھ لیجئے  ایک ” یا ودود ” اور دوسرا  ” یا لطیف ”۔ جتنے محبت کرنے والے ہوں گے انہوں نے اس عمل کو کیا ہو گا۔ یا لطیف یہ شادی کے اندر کر پاورفل ہے یعنی جس کو آپ پسند کرتے ہیں اس سے ہی آپ کی شادی ہوتی ہے۔ یا ودود یا لطیف یعنی جس کو آپ پسند کرتے ہیں ، جس سے آپ پیار کرتے ہیں ، جس سے آپ محبت کرتے ہیں ، جس کو ہمیشہ اپنے پاس رکھنا پانا چاہتے ہیں ، جس کو آپ چاہتے ہیں کہ اس کے دل میں آپ کی محبت ہو ، اس کے دل و دماغ پر آپ راج کریں تو یہ دو نام چلتے ہیں اس میں اب ان دو ناموں کو دو ٹائم آپ نے پڑھنا ہے ایک صبح پڑھنا ہے اور ایک رات کو پڑھنا ہے صبح جس وقت بھی آپ اٹھیں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد گیارہ سو 1100 مرتبہ آپ نے اللہ کا نام پڑھنا ہے یا ودود اس کے بعد دم کیجیئے گا۔ دوسرا آپ نے  رات کو بستر پر لیٹ کر 1100 مرتبہ پڑھنا ہے یا لطیف اور اسی طرح دعا کرنی ہے دعا کرنے کے بعد آپ نے سو جائیں۔ جس سے محبت کریں گے ہنڈر پرسنٹ اسی سے آپ کی شادی ہو جائے گی اور آپ کی محبت میں معجزہ آپ اپنی آنکھوں سے ضرور دیکھیں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad