دنوں کے وظائفوظائف

Budh k din dolat mand honay ka khas amal -Mufti Bilal Qadri

بدھ کے دن سورۃ الکوثر اسطرح سے پڑھو اور دم کرو انشاءاللہ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

بدھ کے دن سورة الکوثر کو اس طرح سے پڑھو اور دم کر دو ان شاء اللہ کروڑ پتی ہو جاؤ گے۔ سورة الکوثر آخری دس سورتوں کے اندر ہے۔ بدھ والے دن صبح جس وقت بھی اٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار پڑھیں۔ اس کے بعد سورة الکوثر آپ نے پانچ سو 500 مرتبہ اس طرح سے پڑھنی ہے جیسے ابھی شیئر کروں گا۔ آپ سے گزارش کروں گا کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں تاکہ کوئی بھی چیز آپ سے مس نہ ہو اور عمل کا فائدہ ہو۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

سورة الکوثر کو آپ نے پورے دن میں فجر سے لے کے رات بارہ بجے کے درمیان تک آپ نے اس کو پانچ سو 500 مرتبہ پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے کرنا کیا ہے کہ جو بھی بیچ میں نماز آئے گی ہر نماز کے ٹائم آپ نے ایک گلاس پانی لینا ہے اور اپنے پاس آپ نے رکھ لینا ہے تو نماز پڑھنے کے بعد آپ نے سورة الکوثر جتنے ٹائم بھی پڑھی ہے اس نماز سے پہلے پانی کے اوپر آپ نے دم کرنا ہے دم کر کے آپ نے وہ پانی پی لینا ہے۔ ظہر کی نماز ہے پھر عصر کی نماز ہے ، مغرب کی نماز ہے پھر عشاء کی نماز ہے جتنی جتنی مرتبہ بھی آپ نے سورۃ الکوثر پڑھنی ہے پانی پہ دم کر کے آپ نے پینا ہے اور جب پی لیں گے پھر ہاتھ اٹھا کے دعا کرنی ہے اللہ تعالیٰ سے مانگنا ہے ان شاء اللہ یہ بدھ کا دن تو ختم نہیں ہوگا اور آپ کی تنگدستی اور محتاجی کی راتیں اللہ تعالیٰ ختم فرما دے گیں اور اتنا رزق ، روزی ، مال و دولت اللہ تعالیٰ عطا فرمائیں گے کہ آپ کی سات نسلیں بھی ان شاء اللہ کبھی محتاج نہیں ہوں گی اور یہ عمل آپ نے کم از کم تین بہت تین بدھ کرنا ہے تو خاص آپ نے دعاؤں کا احتمام کرنا ہے وہ ظہر سے عصر کے درمیان کرنا ہے اورساتھ ساتھ سورۃ الکوثر پڑھتے رہیں اور ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے رہیں یہ جو پانچ سو 500 مرتبہ میں نے آپ کو بتایا ہے یہ بھی آپ کا کم سے کم ہے یعنی کم سے کم آپ نے پانچ سو 500 مرتبہ پڑھنا ہے جتنا زیادہ چاہیں اس کو پڑھیں جتنا گُڑ ڈالیں گے ان شاء اللہ اتنا میٹھا ہوگا۔ جتنا پڑھیں گے اللہ کی ذات اتنا آپ کو عطا فرمائے گی ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad