اسمِ اعظممحبت کے وظائف

محبوب(Love) کو قابو میں کرنے کا وظیفہ | mohabbat and love ka powerful wazifa (Dua)

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم! السلام وعلیکم! اس آرٹیکل محبوب(Love) کو قابو میں کرنے کے لئے ایک بہترین وظیفہ ہے. بہت لوگوں کی خواہش ہوتی ہے کہ محبت کا کوئی خاص وظیفہ بتلا دیجیے۔ کہ ہم اپنی محبت پانا چاہتے ہیں۔ انشاء اللہ یہ وظیفہ کرنے کے بعد محبوب آپ کے قدموں میں ہو گا۔

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو آپ کا محبوب مل جائیں تو لازمی اس وظیفہ پر عمل کریں۔یہ آپ کے لئے ایک خاص عمل ہے.

محبوب(LOVE) کو قابو کرنے کا وظیفہ:

محبوب(LOVE) کو قابو کرنے کا وظیفہ کیسے کریں؟

یہ وظیفہ 11 رات تک کرنا ہے۔ کوشش کریں کہ جمعرات کو شروع کریں تو یہ اگلے اتوار تک ختم ہو گا۔ اگر اتوار کو شروع کرے گے تو اگلے جمعرات تک ختم ہو گا۔ انہی دنوں کہ اندر انشاءاللہ آپ کا کام ہو جائے گا۔

آپ جب رات کو سونے لگے ہونگے تو آپ نے محبوب کی تصویر پرنٹ کروا کر اپنے سامنے تصویر رکھ کر اس پر اول آخر 7 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے۔اس کے بعد آپ نے یہ عمل یا ودود 1100 مرتبہ کر آپ نے تصویر پر دم کر کے اپنے تکیے کے نیچے رکھنی ہے۔ یاد رہے کہ تصویر الٹی کر کے رکھنی ہے۔ گیارہ کی گیارہ رات یہی عمل کرنا ہے۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

اس کی مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں پر کلک کریں

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad