دنوں کے وظائفوظائف

sunday 5 rupees ka wazifa-mufti bilal qadri

اتوار کے دن 5 روپے کو 5 لاکھ میں بدلنے کا پاورفل عمل۔ پیسہ، دولت بے تحاشہ آپکو عمل ختم ہونے سے پہلے مل جائیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

اتوار کے دن پانچ روپے کو پانچ لاکھ میں بدلنے کا پاورفل عمل۔ پیسہ دولت بے تحاشا آپ کو عمل ختم ہونے سے پہلے مل جائے گا یعنی یہ دن ابھی گزرے گا نہیں اللہ تعالیٰ آپ کی ضرورت کو پورا فرما دے گا۔ انتہائی آسان عمل ہے آپ نے پانچ روپے کا ایک سکہ لینا ہے۔ چاہے چھوٹا ہے یا بڑا سکہ  ہے دو ٹائپ کے سکے ہوتی ہیں چھوٹا بھی ہوتا ہے پانچ روپے کا اور ایک بڑا سکہ بھی ہے ویسے ہی ہماری پاکستانی کرنسی اتنی ڈی ویلیو ہو چکی ہے کہ اللہ تعالیٰ اب اس کی ویلیو کو بڑھائیں تو ہی ہو سکتا  ورنہ ہمارے حالات ایسے نہیں باقی رزق کا ذمہ اللہ تعالیٰ کا ہے اور جتنی بھی مہنگائی ہو جتنا بھی کچھ ہو جتنا پہلے لوگوں کو میں نے دیکھا ہے پریشان لیکن اس ٹائم  لوگ زیادہ پریشان ہیں لیکن اللہ تعالیٰ جو ہے وہ رزق کا ذمہ اس پر ہے۔  انسان کے نہیں ہیں تو اگر انسان کے ہوتا ہے تو اس وقت ہم سب بھوکے مر چکے ہوتے  لیکن اللہ تعالیٰ جو ہے وہ رزق پہنچاتا ہے اور الحمدللہ کہ رات کو بھوکے وہ ذات نہیں سلاتی تو اس لئے اس پر یقین رکھا کریں اس پر ایمان رکھا کریں انشاءاللہ جیسے بھی حالات ہوں  یہ وقت بھی گزر جائے گا جیسے ایک بادشاہ نے اپنے وزیر کو کہا  کہ مجھے ایک انگوٹھی بنا کے دو اور اس پر ایسا لفظ پڑھو کہ میں خوشی میں دیکھوں پریشان ہو جاؤں پریشانی میں دیکھوں تو خوش ہو جاؤں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اس نے جب اس کو انگوٹھی بنا کے دی تو واقعی اس نے جیسا کہا تھا ویسی ہی تھی کیونکہ اس نے لکھا تھا کہ ” یہ وقت بھی گزر جائے گا ” اب انسان خوش ہے مال و دولت ہے سب کچھ ہے اس کے پاس  لیکن یہ وقت گزر جائے گا یہ وقت بھی گزرے اور پھر کوئی نہ کوئی پریشانی تکلیف آ جاتی ہے اب اگر پریشانی میں ، تکلیف میں اس انگوٹھی پر لکھی بات کو پڑھے گا  کہ یہ وقت بھی گزر جائے گا  تو انسان کو سکون ہو جائے گا  کہ آج اگر اندھیری رات ہے تو کل صبح بھی ہوگی۔ سردیوں کی رات ہے کبھی لمبی ہو جاتی ہے لیکن صبح ضرور ہوتی ہے قرآن بھی یہی بات کہتا ہے فَإِنَّ مَالُ سُرِ يُسْرًا  ہر تنگی کے بعد آسانیاں ہیں۔ دو دفعہ فرمایا ہے  تو اس لئے پریشان ہونا چھوڑیں  اور یہ ایک سکہ پانچ کا لیں  اور اس پر عمل کریں۔

آپ نے پانچ کا سکہ لینا ہے۔ اتوار والے دن کسی بھی وقت فجر سے لے کے رات بارہ تک آپ کے پاس کھلا ٹائم ہے  آپ نے اپنی مٹھی میں سکہ رکھنا ہے مٹھی بند کر لینی ہے۔ مٹھی بند کرنے کے بعد  آپ نے یہ وظیفہ جو بھی میں آپ کو بتاؤں گا اول آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے اور  پہلے 79 مرتبہ پڑھیں گے  پڑھنے کے بعد آپ نے مٹھی کھولنی ہے  مٹھی کھولنے کے بعد  دم کرنا ہے اس  سکے کے اوپر  اس کو پلٹ کے پھر رکھیں گے  پھر آپ نے اس کے اوپر 41 ٹائم یہی وظیفہ پڑھنا ہے جو ابھی بتاؤں گا۔  پڑھنے کے بعد آپ نے مٹھی کھولنی ہے  دم کرنا ہے پھر اس کو پلٹ کے رکھنا ہے  رکھ کے  پھر آپ نے مٹھی بند کرنی ہے  اور اس کے اوپر 21 ٹائم  یہ وظیفہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد دم کریں۔ دم کرنے کے بعد اس کو آپ نے اپنے گھر میں  کسی بھی اونچی جگہ پر رکھ دیں۔ انشاءاللہ وہاں سے  رزق ، روزی ، مال و دولت  کبھی بھی کم نہیں ہوگا اور یہ ایسا کام کرے گا ، اتنا آپ کو دولت مند کر دے گا  کہ آپ کو آپ کی نسلوں کو  کبھی کسی کی محتاجی نہیں ہوگی۔

 فَإِنَّ مَالُ سُرِ يُسْرًا

میرے کہنے پر ایک بار ہی عمل کر لیں  زندگی سور جائے گی۔ اس کے بعد کسی اونچی جگہ رکھ دیں۔ روشندان پر رکھ دیں کچن میں رکھ دیں ، اپنی آلماری میں رکھ دیں ، اپنے بٹوے کے اندر رکھ دیں جہاں جہاں یہ پانچ کا سکہ ہوگا۔ وہاں سے پیسہ دولت کم نہیں ہوگا  اس کی میری ہنڈر پرسنٹ  آپ کو گارنٹی ہے۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad