
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
شبِ معراج صرف دو نفل پڑھیں سلام پھیرتے ہی رزق کا ڈھیر لگ جائے گا۔ جس کو پیسہ چاہیئے وہ یہ عمل ضرور کریں شبِ معراج آگئی ہے اور ستائیسویں شب ہے اور ان شاء اللہ اس رات آپ اپنے جہاں باقی ذکر و اذکار کریں گے وہاں یہ دو نفل ضرور پڑھیں انتہائی آسان ہے اور پانچ سے دس منٹ میں آپ پڑھ سکیں گے لیکن اس کا فائدہ اتنا زیادہ ہے کہ ابھی سلام نہیں پھیریں گے آپ کے رزق کے مسائل حل ہو جائیں گے۔ اگر آپ کو ارجنٹ پیسوں کی / دولت کی ضرورت ہے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرما دے گا اور اتنا عطا فرما دے گا کہ کم از کم اگلے سال شبِ معراج تک آپ کو ایک پیسے کی کمی بھی نہیں ہوگی انتہائی آسان عمل ہے ابھی پوری تفصیل شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
عشاء کی نماز کے بعد سے لے کے فجر کی اذانوں تک آپ کے پاس ٹائم ہے ٹائم داخل ہونے تک آپ نے دو رکعت نماز نفل صلوۃ الحاجت کی نیت کرنی ہے اور جو بھی آپ کی حاجت ہے رزق ہے ، دولت ہے ، جو کچھ بھی ہے ، اولاد ہے جو بھی ہے وہ آپ سوچ کے آپ نماز شروع کیجیئے اور ہر رکعت کے اندر سورۃ الفاتحہ کے بعد آپ نے اکتالیس 41 مرتبہ ” سورۃ الکوثر ” پڑھنی ہے اور رکعت پوری کرنی ہے پھر دوسری رکعت کے اندر سورہ فاتحہ کے بعد اکیس مرتبہ ” سورة اخلاص ” پڑھنی ہے اس کے بعد جب رکعات پوری ہو جائیں گی پھر سلام پھیرنا ہے سلام پھیرنے کے بعد آپ نے سیدھا سجدے کے اندر جانا ہے سجدے کے اندر جا کے یہ آیتِ کریمہ ہے لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ اِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِين تین سو تیرہ 313 مرتبہ یہ سجدے کے اندر پڑھنا ہے پھر سجدے سے سر اُٹھانا ہے اور ہاتھ پھیلا کے رب سے مانگ لینا ہے۔ رب کی ذات آپ کی خالی جھولیوں کو ، آپ کی خالی جیبوں کو ، بینک بیلنس کو ، آپ کے گھروں کو ، کچن کو رزق سے/ روزی سے / پیسوں سے / دولت سے بھردے گا اور یہ رات ایسی رات ہو جائے گی کہ زندگی میں پھر آپ کو کبھی کسی چیز کی تنگی پریشانی نہیں ہوگی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




