
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
ایسی محبت کہ دنیا رشک کرے محبوب آپ کے پیار میں دیوانہ ہوگا۔
بس سوتے وقت یہ آسان سا عمل کرنا ہے اور محبت کے والے سے بہت ہی پاور فل عمل جو آج کے آرٹیکل میں شیئر کرنے جا رہا ہوں ہر وہ شخص جو کہتا ہے کہ میرے کسی بھی عمل سے مجھے فائدہ نہیں ہو رہا محبوب دن بہ دن دور جاتا جا رہا ہے لیکن محبت پیدا نہیں ہو رہی ہے.
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
عمل کر کر کے تھگ گئے ہیں لیکن ان بلاک نہیں کر رہا ، بات نہیں کر رہا یا ان بلاک تو کر دیا ہے لیکن اچھے طریقے سے بات نہیں کر رہا یا شادی کرنے کے لیے ایگری نہیں ہو رہا پہلے شادی پہ ایگری تھا اب ایگری نہیں ہو رہا تو یہ والا عمل آپ نے سوتے وقت ضرور کرنا ہے بہت ہی آسان عمل ہے۔
میرے جتنے بھی محبت کے عمل ہیں میرے خیال سے نہیں میں یقیناً کہہ سکتا ہوں کہ آپ کسی بھی چینل پر دیکھ لیں سب سے آسان میرے محبت کے عمل ہیں۔ چھوٹے سے عمل دیتا ہوں ایسے کہ ہر بندہ کر سکتا ہے بعض لوگ اتنے مشکل اور کہ ایسے عمل دیتے ہیں کہ اسے ہر شخص نہیں کر سکتا۔
عمل اور اسے پڑھنے کا طریقہ:
آپ نے کرنا کیا ہے جس وقت آپ رات کو بستر پر لیٹ جائیں اور اس کے بعد آپ نے دائیں کروٹ ہونا ہے کوشش کرلیں اگر با وضو ہو جائیں پاک ہو جائیں اس حالت کے اندر کریں تو زیادہ بہتر ہے۔
محبوب کی آپ کے پاس تصویر ہے یا نہیں ہے اگر تصویر ہے تو ٹھیک ہے آپ اس کو دے سکتے اگر نہیں ہے تو اس کا نام اس کی والدہ کا نام آپ کے پاس ہونا چاہیے۔ اگر والدہ کا نہیں ہے تو باپ کا لازمی ہے۔
اس کے اوپر آپ نے یہ والا عمل کرنا ہے 313 مرتبہ پڑھنا ہے کم سے کم اور زیادہ زیادہ 1100 مرتبہ تک آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ اول آخر 3 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے۔
اتنا سا آپ نے پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد آپ اس کی تصویر کے اوپر دم کریں جو نام لکھا ہے اس نام کے اوپر دم کردیں اور 7 دن 11 دن لگتار اس کو کیجئے ایسی محبت پیدا ہو جائے گی کہ لوگ آپ کی محبت کے اوپر رشک کریں گے اور دیکھ کے کہیں گے کہ محبت ہو تو ایسی ہو تو ضرور عمل کیجئے کا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





