
﷽اسلامُ علیکم:
جادو ، نظرِبد اور حسد شریر لوگوں کے شر سے محفوظ رہنے کا عمل۔ ہر بیماری جڑ سے ختم یعنی اتنا پاور فل عمل ہے کہ اس عمل سے خدا نا خاستہ کسی نے آپ پر جادو یا تعویز کروا دیا ہے تو ظاہر ہو جائے گا۔ اگر کسی کی نظرِبد لگ گئی ہے جو بچے ہوتے ہیں اکثر ان کو نظرِبد لگ جاتی ہے۔ بچے چڑچیڑے ہو جاتے ہیں / کھانا نہیں کھاتے / بات نہیں مانتے ہیں / ضد کرتے ہیں۔ ان پر یہ عمل کریں۔ اگر حسد لگ گئی ہے حاسد لوگ آپ کو دیکھ کر آپ سے جلتے ہیں آپ کی کامیابی دیکھ کر آپ کو خوش دیکھ کر وہ خوش نہیں رہتے یا شریک لوگ شرارت کرتے ہیں آپ کو نقصان پہنچاتے ہیں تو یہ عمل آپ کے لیے ہے اور اس سے بھی خاص ان لوگوں کے لیے ہے جو کسی بھی بیماری کے اندر مبتلا ہیں وہ اس عمل کو کرنا شروع کر دیں 100 ٪ گارنٹی دیتا ہوں اللہ ہر بیماری کو جڑ سے ختم کردیں گے اور آپ کے حالات بھی بہتر ہوجائیں گے۔ کیونکہ بعص دفعہ ہمارے حالت خراب ہوتے ہیں رزق روزی میں جو برکت ہوتی ہے ختم ہوجاتی ہے ، گھر میں سکون نہیں ہوتا ، بچے نافرمان ہوجاتے ہیں اس کی ایک وجہ یہ چیزیں بھی ہوتی ہے تو جب یہ چیزیں ختم ہوں گی تو ان شاء اللہ گھر میں امن و سکون بھی ہو جائے گا تو انتہائی آسان عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے صبح اور شام فجر اور مغرب کے بعد آپ نے اس کو 79 مرتبہ پڑھنا ہے پانی پر دم کریں خود پیئیں اور گھر والوں کو بھی پلائیں۔ اپنے اوپر دم کریں ، اپنے بچوں کے اوپر دم کریں جو بیمار ہیں اس کے اوپر دم کریں تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف وہ کون سی دعا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہی ہے۔
تو آپ یہ دعا پڑھیں۔ اللہ تعالیٰ حسد سے / جادو سے آپ کی حفاظت فرمائیں گے تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





