ذی الحج کے وظائفعیدالاضحیٰ کے طریقے کاروظائف

2nd day of eid-ul-azha surah wazifa-mufti bilal qadri

عید کے دوسرے دن 1 سورۃ کا خاص وظیفہ۔ انشاءاللہ سارا سال رزق دولت کی بارش ہو گی۔ یہ موقع سال میں صرف ایک بار ملتا ہے۔

in article

آپ نے صرف ایک آسان سا عمل کرنا ہے عید کے دوسرے دن۔

اور اسی عید کے دوسرے دن جو لوگ چاہتے ہیں کہ ان کو سارا سال رزق کی، دولت کی انہیں سارا سال کمی نہ ہو تو وہ لوگ یہ وظیفہ ضرور کریں۔ کون سا وظیفہ ہے اور کیسے کرنا ہے اس آرٹیکل میں تفصیل سے بتایا جائے گا۔ گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ وظیفہ کریں اور اس کا فائدہ بھی ہو تو جیسے آرٹیکل میں بتایا جائے بلکل ویسے ہی اسے کرنا ہے انشاءاللہ پورا سال آپ پر رزق کی اور دولت کی بارش ہوگی اور کم سےکم پورے سال کے رزق کا بندوبست ہو جائے گا۔ یعنی اس سال سے لے کر اگلے سال تک رزق کی کمی نہیں ہو گی۔ آپ کو غیب سے اللہ تعالیٰ رزق و دولت عطا کریں گے۔

عید کے دوسرے دن 1 سورۃ کا وظیفہ:

سورت الکوثر

عید کے دوسرے دن 1 سورۃ کے وظیفے کا طریقہ کار:

آپ نے کرنا کیا ہے کہ عید کے دوسرے دن ہر نماز کے بعد 3 تسبیح اس سورۃ کی پڑھ لینی ہے۔

لیکن اگر کوئی شخص نہیں پڑھ سکتا تو وہ رات سوتے وقت 9 تسبیح پڑھ لیں لیکن رات 12 سے پہلے پہلے اول و آخر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے۔

اگر آپ ہر نماز کے بعد پڑھتے ہیں تو 3 تسبیح پڑھنی ہیں اور اگر آپ اگھٹے پڑھنا چاہتے ہیں تو پھر آپ نے 9 تسبیح پڑھنی ہیں۔

انشاءاللہ یہ والا عمل کر کے دیکھیئے گا کہ پورا سال آپ کو رزق کے حوالے سے کوئی بھی پریشانی نہیں ہو گی اللہ پاک غیب سے آپ کو رزق عطا کریں گے۔ چھوٹا سا عمل ہے اسے ضرور کیجیئے گا بہت فائدہ ہو گا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad