
﷽ اسلامُ علیکم:
اگر آپ کا محبوب سنگدل ہے تو یہ عمل کریں کیوں کہ اس عمل سے موم کی طرح نرم ہو جائے گا جو بات کہو گے مانے گا قدموں میں بھی آئے گا۔ دیکھیں بعض لوگوں کی طبیعت سخت ہوتی ہے کہیں بہنیں مجھے کہتی ہیں کہ وظائف پڑھ پڑھ کر تھک گئی ہیں کچھ اثر نہیں کرتا۔ کئیں ایسے ہیں کہتے ہیں کہ مفتی صاحب میں نے اتنی پڑھایاں کی ہیں پتہ نہیں اتنا سخت دل ہے کہ اس پر کسی چیز کا اثر ہی نہیں ہوتا تو ان کو بھی میں نے کہا کہ جب سخت چیز ہے تو اس کے اوپر وہ عمل کیا جائے گا جو نرم ہو گا بعض دفعہ وہ عمل دیئے جاتے ہیں جو کہتے ہے نہ آگ کی طرح گرم ہو وہ دیئے جاتے ہیں اور جب آپ گرم وظیفہ آپ سخت دل کے لیئے دیں گے تو ظاہر ہے کہ وہ مزید سخت ہوتا جائے گا تو اس لیے نرم وظیفہ ہو وہ وظیفہ جو اپنی تاثیر ٹھنڈی رکھتا ہو۔ ان وظیفوں کو کریں گے تو وہ جو سخت دل ہے وہ خود با خود نرم ہوجائے گا۔ اس عمل سے آپ کو 100٪ فائدہ نظر آئے گا۔ اس عمل سے سخت دل خود با خود نرم ہوجائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف تو یہ وظیفہ محبت کا اور نرم دل کا وظیفہ ہے یعنی کہ سخت لوہے کے اوپر آپ یہ وظیفہ پڑھیں گے تو اللہ اس لوہے کو بھی موم بنا دیں گے تو پھر ایک گوشت سے بنا ہوا انسان کیسے نرم نہیں ہوسکتا اور اس عمل کو آپ نے فجر کے بعد اور مغرب کے بعد کرنا ہے۔ دونوں عمل کرنے سے پہلے آپ نے تین مرتبہ دورد ابرھیئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام پڑھنے ہیں اور اس کے ساتھ یہ پڑھنا ہے صبح 500 مرتبہ اور شام کو 500 مرتبہ پڑھنا ہے۔
یہ دونوں نام محبت کے اندر اور کسی کے دل کو نرم کرنے کے لیئے بہت پاورفل ہیں۔ اس عمل کو 7 دن ، 11 دن ، 21 دن ، 41 دن ہر حال میں کریں۔ عمل مکمل کرنے کے بعد تصویر کے اوپر دم کرتے رہیں۔ ان شاء اللہ آپ کو ایسا فائدہ ہوگا کہ دنیا میں اب تک آپ نے جنتے بھی وظیفے کیے ہوں گے ان سے اتنا فائدہ نہیں ہوا ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





