محبت کے وظائفوظائف

meri mat mano! wazifa kr k jadu dakho-mufti bilal qadri

میری مت مانو! وظیفہ کر کے دیکھو۔۔۔ صرف 313 بار یہ پڑھ لیں۔ 100٪ گارنٹی! محبوب قدموں میں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

میری مت مانو! وظیفہ کر کے دیکھو صرف تین سو تیرہ 313 بار یہ پڑھ لیں۔ 100   فیصد گارنٹی محبوب قدموں میں ہوگا۔ اگر آپ کو میری بات پر یقین نہیں ہے / اعتماد نہیں ہے آپ کہتے ہیں پتہ نہیں ہوگا / نہیں ہوگا تو اس لیئے بہتر ہے آپ یہ عمل کر کے خود ہی اس کو دیکھ لیں۔ صرف تین سے گیاراں دن آپ نے یہ عمل کرنا ہے ریزلٹ آپ کی آنکھوں کے سامنے ہوگا۔ مشکل ترین وظائف آپ نے کیئے ہیں دعائیں پڑھیں ہیں تہجد میں اٹھ اٹھ کر مانگا ہے لیکن آپ کو فائدہ نہیں ہو رہا تو یہ عمل ضرور کیجیئے اللہ  آپ کے نصیب میں ضرور کرے گا اور میری دعا بھی ہے اللہ تعالیٰ نے جس کو آپ کی دعاؤں میں شامل کیا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو وہ نصیب بھی کر دے آمین!۔ تو یہ ایسا وظیفہ ہے کہ آپ کر کے دیکھیں گے تو آپ کو اس کا فائدہ ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

بہت لوگ کہتے ہیں کہ فائدہ نہیں ہوگا۔ آپ عمل کو کر کے تو دیکھیں جتنے دن بتائیں ہیں اس طریقے پر اس طرح سے آپ یہ عمل کریں اگر آپ کو نہیں فائدہ ہوتا پھر آپ بتائیے گا۔

یہ عمل میں نے کچھ ٹائم پہلے دس بندوں کو دیا اور جن میں سے نو بندوں نے کہا ہے کہ اس عمل سے ہمارا مسئلہ حل ہوگیا

اکثر ایسا ہی ہوتا ہے میرے ساتھ کہ پہلے جب مسائل ہوتے ہیں تو مفتی صاحب کافی یاد آتے ہیں لیکن جب مسئلہ حل ہوتا ہے تو پھر مفتی صاحب بھول جاتے ہیں وہ پھر اپنے پیار میں مگن ہو جاتے ہیں لیکن پھر جب کوئی پیار کے اندر مسئلہ آتا ہے تو مفتی صاحب یاد آتے ہیں باقی آپ جس مقصد جس طرح بھی یاد کریں گے ان شاء اللہ ہم آپ کے لئے حاضر ہیں۔

تو آپ نے کرنا کیا ہے پڑھنا کیا ہے۔ آپ کی سکرین کے اوپر آگیا۔

یا بدیع العجائب

یارب موسیٰ

یہ پڑھنا ہے پھر تین مرتبہ درودِ ابرہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے اپنے محبوب پر آنکھیں بند کر کے اس کے دل کے اوپر انگلی رکھ کے تصور میں اس کو دم کر دینا ہے۔ تین سے گیارہ دن کیجیئے گا۔ پھر آپ کو ریزلٹ خود نظر آئے گا ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad