دنوں کے وظائفوظائف

Friday ka din dolat la raha ha -mufti bilal qadri

جمعہ کا دن آپکے لیے دولت لارہا ہے۔ جمعہ کے دن کسی بھی وقت قرآن پاک کی ایک چھوٹی سی سورت پڑھ لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:

جمعہ کا دن آپ کے لئے دولت لارہا ہے جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ جمعہ کا دن تمام دنوں میں سے سب سے اعلیٰ دن ہے اور ہفتے کے سات دنوں میں سے سب سے بہترین دن جمعہ کا دن ہے۔ جمعہ کے دن کے حوالے سے ہم نے بہت سارے  وظائف دیئے ہیں۔ الحمدللہ ہر جمعہ کو ایک نیا عمل آپ کے سامنے لے کے آتے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ ہو آج کا یہ عمل ان لوگوں کے لئے ہے کہ جو رزق کی تنگی کی وجہ سے پریشان ہیں۔ مال و دولت کی کمی کی وجہ سے پریشان ہے تو یہ جمعہ لوگوں کے لئے دولت لے کے آرہا ہے کیا کرنا ہے کہ جمعہ کے دن کسی بھی وقت قرآن پاک کی ایک چھوٹی سی سورت تین مرتبہ پڑھ لینی ہے۔ ایک دن کا وظیفہ ہے لیکن قسمت سورج سے زیادہ تیز چمکے گی۔ کونسی سورت ہے آرٹیکل میں شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ جو سورت میں آپ کو بتا رہا ہوں اس کی برکت سے ان شاء اللہ زندگی میں کبھی بھی رزق کی تنگی نہ ہوگی اور نہ ہی کبھی مال و دولت کی کمی ہوگی جس شخص نے یہ وظیفہ کر لیا کسی بھی جمعہ کو کر سکتے ہیں اور یہ سورت پڑھنی ہے۔

سورۃ الفتح

یہ سورت پارہ نمبر 26 کے اندر ہے کتنی مرتبہ پڑھنی ہے ایک نشست کے اندر تین مرتبہ پڑھنی ہے میرے خیال سے اس سے آسان جمعہ کے دن کوئی عمل نہیں ہے۔ ایک جمعہ کے دن درود شریف کی کثرت کیا کریں تو جس وقت یہ سورت پڑھیں گے اس وقت آپ نے اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ ایک درود شریف کی ویسے بھی برکت ہے تو جب یہ دونوں چیزیں مل جائیں گی تو انسان کے لئے کتنے  فائدے مند  ہوں  گی۔ ایک شخص کو بھی فائدہ مل گیا تو ہماری دنیا بھی بن جائے گی اور آخرت بھی بن جائے گی۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہو گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad