
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
مال و دولت کے ڈھیر لگیں گے۔ گھر ، گاڑی ، کاروبار جو کچھ چاہیں گے آپ کو نصیب ہوگا یہ عمل آپ نے دن کے تین حصوں میں تقسیم کرنا ہے۔ پہلا حصہ ہوتا ہے آپ کا فجر کے بعد سے لے کے ظہر تک ، دوسرا حصہ آپ کا ظہر سے شروع ہوتا ہے اور وہ ختم ہوتا ہے آپ کی مغرب کی اذانوں کے ساتھ یہ دوسرا ٹائم ہے۔ تیسرا حصہ آپ کا مغرب کے بعد سے شروع ہوتا ہے اور رات کے سونے تک کا ٹائم ہے۔ ان تین وقتوں میں یہ ایک ایک وظیفہ آپ نے کر لینا ہے گھر چاہیے ، گاڑی چاہیے ، کاروبار چاہیے ، اولاد چاہیے ، رزق چاہیے ، مال چاہیے ، روزگار چاہیے ، من پسند جاب چاہیے۔ جو جو چاہیے اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرما دیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ اللہ تعالیٰ کے تین نام ہیں ان کو پڑھنا کیسے ہے تفصیل دیکھ لیں۔
آپ نے کرنا کیا ہے کہ یہ عمل جمعرات سے شروع کرنا ہے اور کم از کم گیارہ دن عمل کرنا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ جلد سے جلد کروڑپتی ہو جائیں تو یہ عمل کریں پہلے مہینے ہی رزلٹ ملے گا۔ اول و آخر آپ نے ہر مرتبہ پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ فجر سے ظہر تک آپ نے 1100 مرتبہ " یاغنی " پڑھنا ہے۔
ظہر سے مغرب کے درمیان 1100 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا نام ” یافتاح " پڑھنا ہے اس کے بعد مغرب سے رات سوتے وقت تک 1100 مرتبہ اللہ کا نام ” یا وھاب " پڑھنا ہے۔ صرف 11 دن پڑھیں ان شاء اللہ باقی پوری زندگی آپ خود پڑھنا شروع کر دیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





