اسمِ اعظممحبت کے وظائف

Powerful wazifa for Love | Mohabbat ki dua | Mehboob apke peyar me pagal hojai | mufti bilal qadri

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!

صرف ایک بار پڑھ کر اپنے محبوب  پر پھونک ماریں  محبوب آپ کے پیار میں  پاگل نہ ہوا تو ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔

بہت ہی پاورفل عمل ہے محبت کے حوالے سے اگر آپ نے یہ عمل کر لیا تو آپ کی محبوب سے جتنی بھی لڑائی ہے جتنا بھی جھگڑا ہے جتنی بھی پریشانی ہے مطلب یہ کہ اگر آپ کو بالکل لگ رہا ہے کہ ختم ہو چکا ہے سب تو یہ والا عمل ضرور کر لیں۔ لوگ کہتے ہیں کہ مفتی صاحب پرانی محبتیں پھر سے جاگ اٹھیں ہیں۔یہ ایسا عمل ہو گا کہ سالوں کی پرانی محبتیں جو کہ ختم ہو چکی ہے تواس میں بھی آپ کو فائدہ حاصل ہو گا۔

محبوب کو تڑپانے کا وظیفہ:

محبوب کو تڑپانے کا وظیفہ کیسے کریں؟

آپ نے فجر سے مغرب کے اندر 9 بار اول و آخر درود شریف پڑھنا ہے درود شریف جب پڑھ لیں تو آپ نے محبوب کی تصویر کو ایک مرتبہ دیکھنا ہے اور دیکھنے کے بعد اس کو اپنے سامنے رکھ دینا ہے اور اس کے بعد آپ نے 786 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو اوپر دیا گیا ہے۔ اور اس کے بعد دوبارہ محبوب کی تصویر دائیں ہاتھ میں اٹھا کر اس پر دم کر دینا ہے ۔ پھر اس کو رکھ دینا ہے اور پھر آپ نے 11 مرتبہ کوئی بھی درود شریف پڑھناہے۔

اس کے بعد آپ اس کی تصویر دیکھتے ہوئے دعا کیجیے گا۔اور اس پر دم کیجیے گا انشاء اللہ العزیز پُرانی محبتیں بحال ہونگی اور جب تک وہ آپ سے رابطہ نہیں کرتا تب تک اس کو سکون نہیں آئے گا۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

infeedad

2 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad