
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
آپ کا کھویا پیار واپس لوٹاآئے محبت بڑھ جائے گی محبوب دو منٹ میں کال نہ کرے تو پھر کہنا بہت سارے لوگ مجھے اس حوالے سے رابطہ کرتے ہیں کہ ہماری آپس میں بڑی محبت تھی بہت زیادہ محبت تھی پتہ نہیں نا جانے کیا ہوا کہ ایک دم سے ہمارے میں لڑائی ہو گئی اور محبوب چھوڑ کر چلا گیا۔ ہم چاہتے ہیں کہ پہلے کی طرح ہو جائیں انشاءاللہ اس عمل سےآپ کے درمیان پہلے سے بڑھ کر محبت پیدا ہو جائے گی.
بلاک کر دیا ہے فیس بک سے بلاک کر دیا ہے ٹک ٹاک سے بلاک کر دیا ہے کال پہ بلاک کردیا ہے ہر جگہ سے مختلف نمبروں سے کال بھی کرتے ہیں ہماری جیسے ہی آواز سنتے ہیں ہمیں وہاں سے بھی بلاک کر دیتے ہیں یہ ایک ایسا عمل ہے کہ آپ کو کال کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ وہ آپ کو کال کرے گا فائدہ تو تب ہے عمل آپ کریں کہ آپ کو وہ کال کریں انشاءاللہ تو کیسے عمل کرنا ہے ابھی شیئر کروں گا ۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
محبت کو واپس پانے کے عمل کا طریقہ:
آپ نے کرنا کیا ہے عصر کی نماز پڑھنی عصر کے بعد آپ نے کھلے آسمان کے نیچے جیسے چھت پہ کریں ایسی جگہ پہ کرنا ہے کہ آپ کے اور آپ کے آسمان کے درمیان کوئی چیز بھی حائل ہو اور محبوب کی اگر تصویر پاس ہے تو اپنی مٹھی میں رکھیں اگر موبائل ہے تو آپ موبائل کو ہاتھ میں پکڑ سکتے ہیں چاہے اس کی تصویر سامنے ہو یا نہ ہو اور اس کے بعد آپ نے اول آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے درود ابراہیمی پڑھنا ہے اور یہ پڑھنا ہے جو آپ کے سکرین کے پر آرہا ہے۔
اللہ تعالیٰ کے دو نام ہے 786 مرتبہ پڑھنے کے بعد آپ نے اس کے موبائل کی تصویر کو سامنے رکھ کے اس پر دم کر دینا ہے دم کرتے جائیں گے تو ابھی دم پورا نہیں ہوگا انشاء اللہ آپ کی فون پر اس کی کال آنا شروع ہو جائے یہ کر کے دیکھئے گا اور یہ میں نے الحمدللہ دیئے ہیں اور اس کا مجھے ایسا پوزیٹیو رسوانس ملے ہے کہ ابھی عمل پورا نہیں ہوتا کہ محبوب کی کال آنا شروع ہو جاتی ہے۔ کر کے دیکھئے گا پھر بتائیے گا کہ آپ کو اس عمل سے کتنا فائدہ ہوئے تو ضرور کیجئے کا فائدہ ہوگا ۔اللہ حافظ
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





