
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
4 ربیع الا ول بروز ہفتہ یہ اسم اعظم 313 مرتبہ پڑھیں. جو مانگو گے ہر حاجت پوری دل کی ہر جائز خواہش پوری ہوگی دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے.
آج الحمداللہ 4 ربیع الاول ہے آج کے دن اگر آپ نے یہ اسم اعظم پڑھ لیا جو میں اپکے ساتھ شیئر کروں گا ۔ تو اس کے بعد رب کی ذات سے جو مانگو گے رب کی ذات عطا فرمائے گی جو آپ کی دعا ہے جو آپ کی دلی مراد ہے جو آپ چاہتے ہو قبول ہو تو وہ دعا مانگنے سے پہلے آپ نے یہ اسم اعظم پڑھنا ہے اور اس کی برکت سے انشاءاللہ تعالی غائب سے رزق بھی عطا کرے گا اور دولت سے مالا مال کر دے گا
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
4 ربیع الاول کا وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:
اس عمل کو آپ 12 ربیع الاول تک بھی کر سکتے ہیں یعنی رزانہ اس اسم اعظم کو پڑھ کر دعا کریں ۔

IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





Inshallah