
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
یک طرفہ محبت کرنے والے یہ عمل صرف چند دن کرے سامنے والا محبت کرنے پر مجبور ہو جائے گا ایسی محبت ملے گی کہ دنیا دیکھے گی۔ اب یہ یک طرفہ محبت ایسی نہیں ہے کہ ایسے شخص یا ایسی جگہ آپ کریں کہ جہاں تک آپ کی پہنچ بھی نہ ہو کم از کم اپنے سٹیٹس کا لحاظ کر کے یہ عمل کرنا چاہیئے اور لحاظ ایسے کہ آپ کی وہاں بات بن رہی ہے یا بات بننی ہے یا کسی زریعے سے آپ چاہتے ہیں کہ یہ مجھے پسند ہے ریلیٹیو میں ہے یا آپ کے جاننے والوں میں سے ہے میرے پاس کئیں لوگ ایسے آتے ہیں کہ ہم اُس سے محبت کرتے ہیں ہمارے کلیگ بھی ہیں یا ہمارے ساتھ کام کرتے ہیں یا ہمارے بزنس میں ہیں ہمارے ساتھ یا ہمارے ساتھ کورس وغیرہ کر رہے ہیں۔ لیکن اُس کو نہیں پتہ ہے کہ ہم اس میں انٹریسٹ لے رہے ہیں تو اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا مسئلہ ہے کہ آپ کے سامنے والے پارٹنر کو نہیں پتہ کہ آپ اُس میں انٹریسٹ رکھتے ہیں یہاں تک ایک بھائی نے مجھے بتایا کہ میں نے اپنے بچوں کے نام بھی سوچ رکھے ہیں یعنی میں اس حد تک آگے چلا گیا ہوں تو اُن کو میں نے یہ عمل دیا الحمدللہ بہت اچھا پوزیٹو ریسپونس آیا اور آپ کے سامنے بھی میں شیئر کروں گا اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا کوئی مسئلہ ہے کہ جہاں آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی محبت یک طرفہ ہے دوسری طرف سے اُس کو فکر ہی نہیں ہے یا جتنا آپ تڑپ رہے ہیں محبت میں پیار میں اتنا اُس کے اندر نہیں ہے تو یہ والا آپ کے لئے عمل کرنا ضروری ہے انتہائی آسان عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یکطرفہ محبت کا عمل اور پڑھنے کا طریقہ:
آپ نے کرنا کیا ہے کہ رات کو سوتے وقت تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ عمل تھوڑا سا لمبا ہے لیکن آپ اگر اس کو کر لیتے ہیں تو آپ کی محبت یکطرفہ نہیں رہے گی۔ جس سے آپ محبت کرتے/کرتی ہیں وہ بھی آپ سے محبت کرنے لگ جائے گا۔ درود ابراہیمئ پڑھنے کے بعد آپ نے 313 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔ جب بھی اس کو پڑھیں ہر بار آپ نے بسم اللہ ضرور پڑھنی ہے۔
اس کے بعد محبوب کا نام لینا ہے اور پھر ” علا حب ” کہنے کے بعد اپنا نام لینا ہے۔ اس کے بعد اس کی تصویر پر یا پھر اگر تصویر نہیں ہے تو ہاتھ کی ہتھیلی میں اس کا نام لکھ کر اس پر دم کر دیں یا تصور میں اس کو سامنے رکھ کر اس کے دل پر بھی دم کر سکتے ہیں۔ ہر بار پڑھ کے بھی دم کر سکتے ہیں اور 313 بار مکمل ہونے کے بعد بھی دم کر سکتے ہیں۔ بےشک اس کے دل میں آپ کے لیئے محبت نہیں ہے اس عمل کے بعد وہ بھی آپ سے محبت کرنے لگ جائے گا۔ اس عمل کے بعد آپ اس سے بات کریں انشاءاللہ آپ کو اس کی طرف سے ” ہاں ” میں ہی جواب ملے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں






Ayatfatima81122@gmail.com
Qiratmughal787@gmail.com