اسمِ اعظموظائف

Powerful Wazifa اسم اعظم جو نا ممکن کو ممکن بنا دے

اسم اعظم کا وظیفہ

in article

اس آرٹیکل میں آ پ کو ایسے اسمِ اعظم کے بارے میں بتایا جائے گا جو  Powerful Wazifa اسم اعظم  ہے اوررضاء الہی سے ہر نا ممکن کام کو ممکن کر دے ۔ جیسا کہ لوگ ہم سے سوشل میڈےا پر سوالات کرے ۔ لوگوں کے مختلف مسائل ہیں چاہے وہ روحانی ہوں ےا جسمانی ےا کوئی اوربھی، اور ہر شخص اپنے مسائل کا حل چاہتا ہے ۔</p >

آ ج ہم جو وظیفہ آپ کے لئے لائے ہیں جو کہ اسمِ اعظم ہے وہ انشاء اللہ آپ کے تمام مسائل کا حل ہو گا ۔ اللہ کے وہ اسم اعظم جو مختلف اولیاء کرام اوربزرگانِ دین سے منسوب ہے اور الحمدللہ ان کے بہت سے فائدے ہیں (چاہے دنیا وی ہو یا دینی) ۔ اس کے لئے پہلے آپ کو اسم اعظم کو سمجھنا ہو گا ۔

اسم اعظم اتنا Powerful Wazifa  وظیفہ ہے کہ دونوں جہاں کا کوئی بھی ایسا کام نہیں جو اسم ا عظم کے ذریعے پورا نہ ہو ۔ اسمِ اعظم کی وجہ سے دلوں کو سکون چین اور راحت ملے اور اسی کے ذریعے پریشانیاں اور مصیبتیں دور ہوں جس کی بدولت راہِ ہدایت ملے، ظاہر ہے پریشانیاں اور مصیبتیں دور ہوں گی تو راہِ ہدایت بھی نصیب ہو گی ۔ سب سے بڑی بات ےہ ہے کہ اللہ سے تعلق ،تعلق ، یقین اور رشد و ہدایت نصیب ہوتی ہے ۔ یہ الحمدللہ اسم اعظم کے کمالات ہیں ، اسم اعظم میں بہت خیر او ر برکات ہیں ۔ اسی لیے اسم اعظم کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ےہ ہر نا ممکن کام کو ممکن بناتا ہے گویا کہ کن فَیکون ہو ۔

ہمارے سترہ اسمِ اعظم(Powerful Wazifa):

اسم اعظم ہر شخص خود سے بھی بنا سکتا ہے اور یہ بہت سی دینی کتابوں میں بھی موجود ہیں ۔ الحمدللہ ہم نے آپ کےلیے تقریباََ سترہ (17 ) جمع کر رکھے ہیں ، جس سے بہت ہی اچھے نتائیج ہیں اور بہت سے لوگ فائدہ اٹھا چکے ہیں ۔ مسائل اور پریشانیاں جیسی بھی ہوں (مالی، معاشی،جسمانی وغیرہ)الحمدللہ ہر معاملے میں نتا ءج بہت مثبت آئے ۔ یہ سترہ(17 ) اسم اعظم نیچے دی گئی تصویر میں دیکھ سکتے ہیں ۔

Powerful Wazifa

 

پڑھنے کا طریقہ(Powerful Wazifa):

سب سے پہلے جس مقصد کےلیے پڑھنا چاہیں ، اس کی نیت کر لیں ۔ اس اسمِ اعظم کو آپ دن میں دو مرتبہ (فجرکے بعد اور مغرب کے بعد)پڑھ سکتے ہیں (دونوں میں سے ایک وقت پڑھیں تو بھی ٹھیک اور دو وقت پڑھیں تو بھی ٹھیک)  اور ایک وقت میں تین دفعہ اور اس سے زائد نہیں پڑھ سکتے ۔ انشا ء اللہ مقصد میں کامیاب ہوں گے ۔

قرآن تھراپی:

اس عمل کے ساتھ قرآن تھراپیکا عمل ہے جو کہ آپ اسم ِاعظم کے ساتھ کریں انشاء اللہ بہت سے فوائد ہوں گے  ۔قرآن تھراپی میں ہر شخص کےلیے قرآن پاک سے دو سورتیں نکالی جاتی ہےں جو کہ صرف سننی ہوتی ہیں ۔

جس شخص نے قرآن تھیراپی کرنی ہے تو وہ اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام ہ میں کمنٹس یا لائیو چیٹ میں بھیج سکتا ہے.

ہمارا آن لائن قرآن اکیڈمی پیج دیکھیے آن لائن قرآن اکیڈمی . ہمارا یوٹیوب چینل دیکھئے Rohani Book

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad