بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:
9 (نو) محرم الحرام کے دن ایک سانس میں سات مرتبہ یہ پڑھ لو جو بات منہ سے نکالو گے پوری ہوگی ستر لاکھ حاجتیں انشاءاللہ پوری ہو جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
کیا آپ کی خواہش ہے ، دلی مراد ہے کہ آپ کی تمام حاجتیں چاہتیں وہ ستر لاکھ ، ستر ہزار یا ستر کروڑ کیوں نہ ہوں صرف اور صرف ایک دن میں پوری ہو جائیں جو بات منہ سے نکالیں فوراں سے پہلے پوری ہو جائے۔ تو (9) نو محرم الحرام والے دن ایک سانس والا یہ عمل ضرور کیجئے گا کیسے کرنا ہے ، کس طرح کرنا ہے ، کس وقت کرنا ہے پوری تفصیل شیئر کروں گا۔ آرٹیکل کو پورا پڑھنا۔
پڑھنا کیا ہے آپ نے نو محرم الحرام کے دن جو بھی نماز پڑھیں۔ جتنی بھی نمازیں پڑھیں تو آپ کو یاد رہے آپ نے کرنا یہ ہے کہ جیسے ہی فرض نماز کے دونوں سلام پھر لیں۔
فوراں دائیں ہاتھ دوسرے ہاتھ کے اوپر رکھنا ہے اور اللہ تعالیٰ کے یہ دونام ” یا نور یا سلام ” ایک سانس کے اندر ہی سات مرتبہ پڑھنے ہیں۔
اور اس کے بعد رب کی ذات سے جو بھی دعا کرو گے۔ آپ کی دعا قبول ہو گی۔ جو حاجت مانگو گے حاجت پوری ہو جائے گی۔ چاہے وہ حاجتیں اولاد کی ہیں ، پیسے کی ہیں ، رزق کی ہیں ، جس چیز کی بھی ہیں ، گھر کی ہیں اللہ تعالیٰ سب کچھ آپ کو عطا کر دے گا۔
ایک دن کا عمل ہے ضرور کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔