
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
دو محرم الحرام بروز جمعہ۔ محرم کا پہلا جمعہ آگیا اپنا ذاتی گھر نصیب ہوگا۔
دولت رزق میں اضافہ ہوگا الحمدللہ محرم الحرام کا بابرکت مہینہ شروع ہو چکا ہے اور نئے سال کا میری طرف سے اور میری ٹیم کی طرف سے آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی اس نئے سال کے اندر ہمارے تمام حالات کو بہتر فرما دے۔
اور خاص کر یہ وظیفہ ان لوگوں کے لیے ہے جو اپنا ذاتی گھر چاہتے ہیں اگر یہ عمل کریں گے تو میں ان کو اپنی ذاتی گارنٹی دوں گا اگلا محرم آپ اپنے گھر کے اندر منائیں گے یہ میری بات بےشک نوٹ کر لیں۔
اگلا محرم انشاءاللہ آپ اپنے گھر میں ہوں گے۔ چاہے آپ کے پاس اسباب ہی نہیں ہیں، زمین ہی نہیں ہے، پیسے ہی نہیں ہیں، وہی ذات تو بیٹھی ہے جو نہ اسباب کی محتاج ہے ، نہ پیسوں کی محتاج ہے ، نہ زمین کی محتاج ہے کسی بھی چیز کی محتاج نہیں ہے۔
بس وہ ذات چاہتی ہے کہ میرے بندے میرے سے ہاتھ اٹھا کے مانگیں۔ وہ ذات کہتی ہے کوئی مجھ سے لینے والا آئے اور میں اطاع کروں تو کیوں نہ ان برکت والی گھڑیوں کے اندر اللہ کے حضور ہاتھ اٹھا کے مانگیں۔
کہ اللہ اپنا ذاتی گھر نصیب فرما دے اللہ ہمارے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، برکت عطا فرمائے۔ پچھلے سال کے اندر بڑی مشکلیں دیکھی ہیں ، بڑی پرشانیاں دیکھیں ہیں ، مصیبتیں دیکھیں ہیں ، رزق روزی کی تنگی دیکھی ہے ، گھر بار کی تنگی دیکھی ہے ، گھر میں پرشانیاں دیکھیں ہیں ، گھر میں سکون نہیں ہے یا اللہ اس سال تو ہمارے حال پر رحم فرما دے ہمارے گھر پر اپنی رحمتوں کی بارش نازل فرما دے ، یا اللہ ہمیں اپنا ذاتی گھر نصیب فرما دے جو کرائیوں کے گھروں میں دکھے کھا کھا کے تکھ چکے ہیں انہیں اپنا گھر عطا فرما دے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یا اللہ ہمارے پاس اسباب ہی نہیں ہے ، پیسہ بھی نہی ہے ، زمین نہیں ہے لیکن یقین ہے میرے مولا تو تو ہر اسباب سے پاک ہے تو تو ہر قسم کی چیز سے پاک ہے۔
تیرے تو کن کی بھی ضرورت نہیں ہے یا اللہ ہمارا کام ہو جائے گا یا اللہ جو پچھلے سالوں میں ہم نے مصیبتیں دیکھیں ہیں بیماریاں دیکھیں ہیں۔
یا اللہ تیرے سامنے عرض کر رہے ہیں یا اللہ اس سال ہمیں ان تمام چیزوں سے رہائی عطا فرما دے ہمارے گھروں میں سکون عطا فرما دے۔
ہمارے گھروں سے پرشانیوں کو دور فرما دے۔ ہمارے جو حالات ہیں۔
یا اللہ آپ سب جانتے ہیں۔ آپ تو دلوں کے حال جانتے ہیں، یا اللہ ہمیں ان چیزوں سے ان مصیبتوں سے نکال دے۔
یقین رکھ کر اللہ سے مانگیں۔ یہ وہ ٹائم ہے یہ وہ گھڑیاں ہیں یہ وہ دن ہے جس کے اندر رب آپ کو سب کچھ عطا کرے گا۔ اس ماہ مبارک کے خاص اس جمعہ کو نہیں ویسے بھی یہ والا عمل کرتے رہیں انشاءاللہ رب کی ذات آپ کو اپنا ذاتی گھر نصیب فرمائے دیں گے۔
وظیفہ اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:
عمل کرنا کیسے ہے کس وقت کرنا ہے اس کی پوری تفصیل اس آرٹیکل میں شیئر کروں گا۔ آپ سے گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔
جمعہ والے دن ایک گھڑی ہے جس میں دعائیں قبول ہوتی ہیں فجر کے بعد کا وقت بھی ہے ، ظہر سے عصر کا وقت بھی ہے ، خطبے کا وقت بھی ہے ، عصر کے بعد کا وقت بھی ہے۔
جمعہ مغرب آنے تک لگتار اول آخر تین مرتبہ درود ابرہیمئ پڑھیں۔ پڑھنے کے بعد ہاتھ اٹھائیں یا ہاتھ نہ بھی اٹھائیں چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے یہ والی قرآن پاک کی آیت ہے اسکو یاد کریں۔ اور پورا دن لاکھوں کی تعداد میں اسے پڑھیں۔
رب رحمت کی بارش نازل کرتا جائے گا ، گھروں کے گھر عطا کرتا جائے گا۔ رب اپنا ذاتی گھر انشاءاللہ انشاءاللہ اس ماہ مبارک میں ضرور عطا کردے گا اور اللہ تعالی رزق میں ، مال میں ، دولت میں ، کاروبار میں ، پیسے میں اتنی برکت عطا فرما دے گا۔ گھر کا مطلب کیا ہے کہ کم از کم اس وقت ایک کروڑ میں گھر ہے کم از کم آپ کروڑ پتی ہوں گے تو اپنا ذاتی گھر لے سکیں گے اور اللہ تعالی آپ کو مال و دولت سے بھی نوازے گا اپنے گھروں سے بھی نوازے گا تو ضرور عمل کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





