
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!
شیخ عبدا لقادر جیلانی نے فرمایا۔ گھر سے نکلتے وقت یہ والی تسبیح ضرور پڑھو 7 نسلوں تک رزق ختم نہیں ہو گا۔
جس شخص کو رزق کی تنگی ہے دولت کی تنگی ہےجو شخص بے روزگا ر ہے جس کے گھر میں فاقے ہیں۔ یا جس کے پاس 10 روپے بھی پاس نہیں ہیں۔ تو اگر وہ یہ والا عمل کر کے گھر سے نکلے گا تو چند دن عمل کرنے سے اللہ تعالیٰ اس کو اتنا عطا فرمائے گا کہ اسے کبھی کسی چیز کی ضرورت نہیں پڑھے گی۔
جس کام کے لیے وہ شخص نکلے گا کامیابی حاصل ہو گی مٹی کو ہاتھ ڈالے گا تو مٹی سونا ہو جائے گی۔انتہائی آسان عمل ہے۔ لازمی کیجیے گا فائدہ حاصل ہو گا۔
شیخ عبدا لقادر جیلانی کا وظیفہ:
شیخ عبدا لقادر جیلانی کا وظیفہ طریقہ کار:
عمل آپ کے ساتھ شئیر کرنے لگا ہوں اس کواپنی زندگی کا حصہ بنائے کہ جب تک آپ اسے پڑھ نہ لے تب تک اپنے گھر سے باہر قدم نا نکالےبیشک جاب کے لیے جا رہےیا کاروبار کے لیے یا کچھ لینے جا رہے۔ جس بھی مقصد کے لیے جا رہے ہے اس میں آپ کامیاب ہو جائے گے۔ آپ نے اللہ کا ایک نام نافع پڑھنا ہے اول و آخر 7 بار درود شریف کے ساتھ 101 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے۔ جس بھی چیزکے لیے پڑھے گے کامیابی حاصل ہو گی۔ رزق دولت میں اضافہ ہو گا۔کم کمائے گے کم پیسے ہونگے لیکن اللہ تعالیٰ اتنی برکت ڈالے گا کہ آپ کی تمام ضروریات حاجات پوری ہو جائےگی۔ تو ضرور عمل کیجیے گا بہت فائدہ حاصل ہو گا۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





