دنوں کے وظائفرزق کے وظائفرمضان کے وظائف

27th ramzan mubarak tuesday wazifa for money and rizq | mufti bilal qadri | rohani book

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!

27 رمضان المبارک  بروز منگل حضرت فاطمہ سلام  اللہ علیہ  کی خاص دعا۔دنیا کی ہر نعمت اللہ عطا کرے گا۔

اللہ تعالیٰ ہمیں لیلۃ القدر کی رات نصیب فرمائے اس رات ہمیں اعمال میں وظائف میں قرآن پاک کی تلاوت  کی ذکر و اذکار کیے اللہ قبول فرمائے  اللہ اس رات جو ہم نے دعائیں مانگی ہے اللہ تعالیٰ ہمیں نصیب فرمائے اللہ تعالیٰ ہمیں جھولیاں بھر بھر کر عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین

آج کے دن کی خاص دعا شئیر کرنے جا رہا ہوں جو حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہ کی خاص دعا ہے۔ اور یہ ایسی دعا ہے کہ دنیا کی ہر نعمت اللہ تعالیٰ اس دعاکے زریعہ عطا فرما دیتا ہے۔ رزق روزی گھر اولاد بیٹا مال کاروبار جاب اچھی جاب جو چاہیے ہو گا اللہ تعالیٰ اس دعا کے زریعہ قبول فرمائے گا۔

یہ دعا آپ نے آج کے دن 313 مرتبہ ضرور کر لیں اول و آخر درور شریف پڑھنا ہے۔

 27 رمضان المبارک کا وظیفہ:

 27 رمضان المبارک کا وظیفہ کیسے کریں؟

آپ نے سحری سے افطاری تک یہ دعا ضرور پڑھنی ہے  اول و آخر درود ابراہیمی کے ساتھ آپ نے313 مرتبہ پڑھنا ہے اور آخری لائن کو 3 مرتبہ پڑھنا ہے۔ پڑھنے کے بعد پورا ہو جائے جس وقت بھی ایک نشست میں ہو جائے تو زیادہ فائدہ ہو گا۔ یہ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے جو دعا مانگے گے انشاء اللہ اللہ ضرور عطا فرمائے گا۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad