دنوں کے وظائفرزق کے وظائفرمضان کے وظائف

23th Ramzan friday wazifa for any hajat murad | Dolat mand crorepati hone ki dua | mufti bilal qadri

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!

23 رمضان المبارک بروز جمعہ ہر مراد پوری ہوگی دولت ہی دولت  ایک دن میں کروڑپتی ہو جاؤ گے۔  آج کا جمعہ ماہ رمضان کا  چوتھا جمعہ ہے یا تو یہ جمعہ جمعۃ الوداع ہوگا یا اگلا ہے یا تو اگلے جمعے کو عید  ہو گی ۔

تو آج آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے انشاء اللہ العزیز اس کے وہ فوائد جو جمعۃ الوداع کے ہوتے ہیں وہ بھی انشاء اللہ آپ کو ضرور ملے گے اور آج کا عمل بہت ہی آسان ہے صرف ایک تسبیح  آپ نے پڑھنی ہے  ۔

ظہر سے عصر کے درمیان آپ نے پڑھنی ہے اور اس چھوٹے سے عمل سے انشاءاللہ العزیز رب کی ذات آپ سے خوش ہو گی اور اگر وہ خوش ہو گئی تو وہ آپکو دنیا کی تمام خوشیاں عطا فرمائے گے آپ کی ہر حاجت کو قبول فرمائے گی۔  اور آج جمعہ کے دن جو آپ دعا مانگے گے اللہ تعالیٰ اس دعا کو بھی ضرور قبول کریں گے ۔

آخری عشرہ چل رہا ہے اور اس آخری عشرے میں ہم طاق راتوں کو لائو آتے ہیں نماز تراوی کے بعد سے صبح سحری تک  ۔  اور اس ٹائم کے اندر ہم خاص آپ کے سامنے اسم اعظم بھی شئیر کرتے ہیں اور خصوصی دعائیں  بھی کرتے ہے   ۔

اور یہ وہ راتیں ہیں جن کے اندر دعائیں قبول ہوتی ہیں اور ان 5 راتوں میں سے ہمیں وہ رات مل گئی  اور انشاء اللہ ملے گی اور ہم زیادہ تر  تو 27 کو  کہتے ہیں لیکن کبھی کبھی 21 ، 23، 25، 29 کو بھی ہو سکتی ہے   تو پانچ طاق راتیں ہیں 365 دنوں میں سے صرف 5 راتوں کو عبادت کر لے انشاءاللہ آپ کی ہر مرادیں پوری ہوں  گی

تو آپ لائو ضرور آئیں جس میں صرف اور صرف آپ لوگوں کے لیے دعاؤں کی جاتی ہیں اور ایک خاص اسم اعظم دیا جائے گا۔

 23 رمضان المبارک کا وظیفہ:

23 رمضان المبارک کا وظیفہ کیسے کریں؟

آج کا جو عمل ہے یہ خاص جمعہ  کی نماز کے بعد کا ہے     اور عورتیں گھر میں ظہر کی نماز پڑھ کر یہ کر سکتیں ہیں۔

تو آپ نے یہ عمل  ایک جگہ پر بیٹھ کر  کر نا  ہےنا ہی کہیں جانا ہے اور نا ہی  کسی سے بات کرنی ہے   اؤل  وآخر میں  سات مرتبہ درود شریف پڑھناہے اور اس کے درمیان آپ نے کم سے کم ایک سو ایک مرتبہ آپ نے یہ تسبیح پڑھنی ہے ۔

پڑھنے کے بعد آپ نے اپنے لیے دعا کرنی  ہے جو حاجت ہو گی  جو مراد ہو گی انشاءاللہ پوری ہو گی ۔ رزق دولت ، اولاد ، اپنا گھر سب کچھ مانگ سکتے ہیں ۔  انشاء اللہ ضرور ملے گا۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad