دنوں کے وظائفرزق کے وظائفرمضان کے وظائف

20th Ramzan ul mubarak tuesday wazifa for crorepati | Dua for dolat and rizq in ramzan | rohani book

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!

20 رمضان المبارک بروز منگل ہر حاجت و مراد پوری ہوگی دولت ہی دولت  ہوگی دن بھر یہ لفظ پڑھتے رہو ۔  دنوں کے وظائف اور رمضان المبارک کی  آج 20 ہو گئی ہے اور  اب تقریبا ً 10 روزے یعنی کہ 1 عشرہ  رہ گیا ہیں اور آخری    عشرہ جہنم سے آزادی کا پروانا ہوتا ہے اور آخری عشرے کے اندر اللہ تعالیٰ کی رحمت زیادہ ہوتی ہے۔

آخری عشرے کے اندر عبادات کے  اندر  اس میں اعتکاف بھی ہوتا ہے   اور 5 طاق راتیں ایسی ہیں جس میں سے ایک رات شب قدر کی رات ہے اور جس کو وہ رات نصیب ہو گئی  ہزار مہینو ں کی عبادت کا ثواب ملتا ہے   اس کی اور اس کی نسلوں کی اللہ تعالیٰ زندگی  سنوار دیتا ہے اور بہت ہی خاص رات ہے  تو آپ  نے ان 5 راتوں میں عبادات ضرور کرنی ہے۔   21 رات 23 رات 25 رات  27 رات اور 29 رات   ، آج 20 رمضان ہے اور آج پہلی شب قدر ہے   اس رات کا ہم آپ کے ساتھ خاص وظیفہ اور نوافل بھی شئیر کریں گے ۔ اور ہم لائو آئے گے  آپ بھی شرکت کریں اس میں خاص اعمال دیے جائیں گے  وظیفے دیے جائیں گے  ۔ ایک اسم اعظم دیا جائے گا جس کے بعد ہر حال میں آپ کی دعا قبول ہوگی  اور انشاء اللہ ہم پوری رات لائو آئیں گے   ضرور شرکت کریں  ۔

آج کا جو عمل ہے اس عمل سے آپ کی مرادیں پوری ہو جائیں گی اور اللہ تعالی آپ  کو خوب رزق نصیب عطا فرمائے گا ۔

20 رمضان المبارک کا وظیفہ:

20 رمضان المبارک کا وظیفہ کیسے کریں؟

آپ نے یہ جو عمل ہے اس عمل کو آپ نے سحری سے لے کے افطاری تک کے درمیان کرنا ہے اور سحری سے  پہلے شروع کرنا ہے اور افطاری سے پہلے مکمل کرنی ہے اؤل آخر ایک تسبیح دورد شریف  پڑھنی ہے  اور اللہ تعالیٰ کا یہ نام آپ نے پڑھنا ہے اور 786 مرتبہ کم سے کم پڑھنا ہے باقی آپ 11 سو مرتبہ پڑھ سکتے ہیں 21 سو مرتبہ پڑھ  سکتے ہیں  ۔

اس کے بعد افطاری میں گھر والوں کے ساتھ بیٹھ کے دعا کریں جو حاجتیں مانگے گے جو مرادیں مانگے گے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرمائے دے گا ۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad