بسم اللہ الرحمن الرحیم ! السلام و علیکم! قرآن کریم کی یہ ایک چھوٹی سی سورۃ پڑھ کر دیکھ لو.اسے پڑھنے میں آپ کے 2 سے 3 سیکنڈ لگیں گے اور انشاء اللہ آپ کا ہر کام پورا ہو جائے گا. یہ پڑھ کر آزما لیں. اس آرٹیکل میں خاص وظیفہ wazifa for any hajat آپ سے شئیر کریں گے. جو کہ حاجات کے لئے ہے. مشکلات کے لئے ہے. پریشانیوں کے لئے ہے.
وہ لوگ جو چاہتے ہیں کہ ہماری حاجات پوری ہوجائیں، مشکلات حل ہو جائیں اور اٹکے ہوئے کام پورے ہو جائیں.یا وہ لوگ جو کسی مشکل میں ہیں اور چاہتے ہیں کہ جلد ازجلد ان سے چھتکارا مل جائے تو یہ خاص عمل ہے قرآن پاک کی چھوٹی سورۃ ہے اور اس سورۃ میں سے بھی چند الفاظ ہیں. اس کو آپ پڑھ لیں انشاء اللہ آپ کی ہر حاجت پوری ہو جائے گی.
اگر آپ کی کوئی حاجت ہے جو پوری نہیں ہو رہی. یا کام میں کوئی رکاوٹ ہے یا بندش ہے جو ٹوٹ نہیں رہی.گھر کے اندر پریشانی ہے، بیماری ہےجو جانے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے. یا کسی کام کے اسباب پیدا نہیں ہو رہے. تو اب آپ پریشان ہونا پہلے چھوڑ دیں. اور جو عمل wazifa for any hajat ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں. اس کو کرنا شروع کر دیں. تو انشاء اللہ زندگی کے تمام مسئلے ایسے ختم ہو جائیں گے کہ جیسے کبھی تھے ہی نہیں.
wazifa for any hajat وظیفہ:
قرآن پاک کی ایک چھوٹی سورۃ ہے جو تقریباََ ہر مسلمان کو یاد ہو تی ہے سورۃ اخلاص. اس میں ایک آیت ہے جو نیچے دی گئی ہے اس کو کثرت سے پڑھیں.
wazifa for any hajat وظیفہ کیسے کریں؟
دن بھر اس آیت کو پڑھتے رہیں. ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں اسے پڑھیں. اس کے بے شمار فوائد ہیں. اس کو ہر وقت پڑھتے رہیں. پڑھتے وقت اگر کوئی حاجت ہے تو اس کو ذہن میں رکھ لیں. پریشانی ہے تو اس کو ذہن میں رکھ کر پڑھتے رہیں. تو انشاءاللہ رب کی ذات وہ وہ عطا کرے گی کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے.
اس عمل کو خود بھی کریں اور دوسروں سے بھی شئیر کریں انشاء اللہ فائدہ ہو گا.
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.
اسلام علیکم جناب
مولانا صاحب میرے ساتھ ایک مثلا چل رہا ہے
السلام علیکم سر جی میرے ساتھ ایک مسئلہ چل رہا ہے میں کسی لڑکی کے ساتھ بات کرتا تھا میں نے اس سے منگنی بھی کی ہوئی ہے ہم دونوں ایک دوسرے سے بہت پیار کرتے تھے لیکن ابھی ایک پتہ نہیں کیا کوئی بات ہو گئی ہے کہ وہ مجھ سے بات کرنا بھی پسند نہیں کرتی اور وہ رشتہ بھی توڑ رہی ہے کوئی ایسا کوئی عمل بتاؤ تاکہ میرا یہ مسئلہ حل ہو جائے