چاند گرہن و سورج گرہنوظائف

Chand Grahan November 2021 Lunar Eclipse

in article

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جیسے کہ آپ کو پتہ ہے کہ آنے والی انیس 19 تاریخ, بروز جمعہ کو, چاند کو گرہن Chand Grahan November 2021 لگنے والا ہے. اور جزوی طور پر یہ چاند کا گرہن ہوگا اور ایشیائی ممالک میں ظاہر ہے اس نے نظر نہیں آنا کیونکہ اس کا وقت جو ہے, تقریباً چاند گرہن جو لگے گا, وہ پاکستانی وقت کے مطابق صبح دس بج کر دو منٹ سے دوپہر دو بج کر سات منٹ تک ہوگا. اور تقریبا ساڑھے چار گھنٹے کا وقفہ ہے کہ اس دوران چاند گرہن لگے گا.

Chand Grahan November 2021 چاند گرہن کا عمل:

اس Chand Grahan November 2021 کے ساڑھے چار گھنٹے کے لیے آپ کے سامنے ایک عمل رکھنا ہے. کچھ پڑھنا نہیں ہے کچھ کرنا نہیں ہے, just آپ کے سامنے اصحابِ کہف کے نام آپ کے سامنے رکھنے ہیں, وہ آپ نے صرف لکھنے ہیں, صدقہ کرنا اور ان کو لکھ کر اپنے پاس رکھ لیں گے, انشاللہ آپ کی جتنی جائز مرادیں ہوں گی, جائز خواہشات ہوں گی, جتنے مقصد ہوں گے, اللہ کے حکم سے, ان شاء اللہ وہ پورے ہو جائیں گے. بہت مختصر ہے, تاکہ زیادہ تر لوگ اس سے فائدہ اٹھا سکیں,

جن کی جتنے جائز مقاصد اور جائز ضروریات یا جائز خواہشات ہیں, وہ پوری ہو جائیں.

اصحاب کہف کون تھے:

اصحابِ کہف اللہ کے نیک بندے تھے اور اس وقت کا جو بادشاہ تھا, وہ ان کو بت پرستی کے اوپر لگاتا تھا تو انہوں نے وہاں سے جان بچا کر شہر سے بھاگے اور ایک غار کے اندر جا کے انہوں نے پناہ لی اور اس غار میں جا کر جیسے ہی وہاں پر لیٹے, وہاں اللہ تعالی نے ان پر نیند طاری کر دی. اور ایک کتا تھا جو ان کے ساتھ چلا اور وہ غار کے باہر تھا تو وہ سو گئے. اور یہاں تک کہ تین سو سال تک وہ سوتے رہے. جب اٹھے اور پھر ایک نیا معاملہ ان کے ساتھ پیش آیا. تو یہ اللہ تعالی کے نیک لوگ تھے.

عملیات کے اندر ان کا بہت بڑا عمل ہے اور ان کے جو نام ہیں,وہ نام بہت زیادہ خاص ہیں اور جس شخص کے پاس ہوں, اس کے عموماً اس کی جتنی جائز خواہشات ہیں, وہ انشاءاللہ, ضرور پوری ہوتی ہیں. تو آپ نے دو کام کرنے ہیں, جس ٹائم چاند گرہن ہوگا. یعنی آٹھ بجے سے لے کر گیارہ بجے تک,یہ تین گھنٹے بہت زیادہ اہم ہیں. اس ٹائم کے اندر آپ نے یہ کام کرنے ہیں. سب سے پہلے آپ نے حسبِ توفیق صدقہ ادا کرنا ہے,جتنی آپ کی گنجائش ہے.

ہم نہیں کہتے کہ اتنےاتنے. بہت سارے لوگ نہیں دے سکتے, بہت سارے لوگوں کے لیے possible نہیں ہوتا. حسبِ توفیق صدقہ ضرور ادا کریں, چاہے ایک روپیہ, ایک سکہ ہی کیوں نہ ہو, آپ صدقہ ضرور ادا کریں لیکن کوئی اس میں limit نہیں ہے. دوسرا آپ نے یہ کام کرنا ہے کہ اصحابِ الکہف کے یہ نام لکھنے ہیں. لکھنا لازمی ہے. یہ ساتھ نام اصحابِ کہف کے ہیں اور ایک نام ان کے کتے کا ہے. تو یہ آپ نے کاغذ پر لکھ لینا ہے لعل روشنائ سے.

نام کس سے لکھیں:

سب سے بہتر یہ ہے کہ آپ کے پاس زعفران ہو.زعفران کے اندر عرقِ گلاب ملا کے اس کی ہلکی سی سیاہی بنا کے,اس سے آپ لکھیں. اگر یہ possible نہیں ہے تو آپ لعل روشنائ سے لکھ سکتے ہیں, لعل مارکر سے, لعل سیاہی سے, صرف لعل رنگ کی ہو, اس کے علاوہ اور کوئی رنگ نہیں ہونا چاہیے. اس کو آپ نے کاغذ پر لکھنا ہے اور کاغذ کے اندر ہی اس کو بنا کر, اگر آپ بنا سکتے تو اسکو تعویز بنا لیں.

تین گھنٹے کے اندر لکھنا ہے. انہی تین گھنٹے کے اندر,آٹھ سے گیارہ بجے کے درمیان آپ نے لکھنا ہے اور اس کے بعد تعویز بنانا ہے. اس کے بعد بیشک آپ اس کو تعویز بنا کے گلے میں لٹکا لیں, بازو میں پہن لیں یا مرد حضرات اپنے پرس کے اندر رکھ لیں لیکن وہ پاس ہونا ضروری ہے. اس کے بہت سارے فوائد ہیں. یہ چند فائدہ جو چاند گرہن کے حوالے سے ہیں لیکن اس کے بہت فوائد ہیں, ان گنت فوائد ہیں. نام یہ ہیں.

 chand grahn ashabe kahf

تعویذ:

اس کو تعویز بنا کر اپنے پاس رکھیں, گلے میں پہنیں,انشاءاللہ, اتنے ان کے فوائد ہیں کہ وہ گننے مےں نہیں آ سکتے, بہت فوائد ہیں. آپ کے مقصد انشاءاللہ ایسے پورے ہوں گے, آپ یقین نہیں کریں گے کہ کام کیسے پورا ہو گیا. اسی لیے ان کو تین گھنٹوں میں کریں, انشاءاللہ آپ کی زندگی بدل سکتی ہے. اس عمل کو آپ ضرور کریں.

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad