
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
روٹھوں کو منانے کا سب سے آسان طاقتور اور چھوٹا وظیفہ۔ پڑھتے جائیں معجزہ دیکھتے جائیں۔ اتنا چھوٹا وظیفہ ہے کہ آپ وظیفہ دیکھ کر کہیں گے یہ تو ہم پڑھتے رہتے ہیں اور جتنا ہم نے یہ پڑھا ہے شاید ہی کسی اور نے پڑھا ہوگا لیکن اس طریقے پر جو آج بتاؤں گا اور وہ تعداد جو آج بتاؤں گا یہ تعداد اس وظیفے کے اندر بہت خاص ہے۔ جب آپ اس بتائے ہوئے طریقے سے پڑھیں گے تو آپ کو بہت زیادہ اور جلدی فائدہ حاصل ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ بڑا ہی آسان وظیفہ ہے۔ یہ آپ نے ظہر سے مغرب کے درمیان میں پڑھنا ہے اور گیارہ دن لگاتار ایک ہی وقت میں پڑھیں گے۔ جمعرات یا اتوار سے آپ شروع کریں گے پڑھنے سے پہلے اور آخر میں سات مرتبہ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
1159 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے جیسے ہی مکمل ہوگا آپ نے محبوب کی تصویر پر دم کر دینا ہے اس کے نمبر پر دم کر دینا ہے جہاں سے بلاک کیا ہوا ہے وہاں پر دم کر دینا ہے اور پھر تھوڑی دیر کے بعد دیکھنا آپ کو ان بلاک کر دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
