
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
نیک بہترین ہمسفر چاہیے؟ اپنی دعاؤں میں یہ دعا شامل کریں۔ اللہ پاک ایسا بہترین جوڑ کا رشتہ نصیب فرمائے گا کہ لوگ رشک کریں گے۔ بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ پسند کا رشتہ نہیں ہو رہا یا ارینج میریج بھی نہیں ہو رہی۔ سر پر سفیدی آ چکی ہے لیکن رشتہ نہیں مل رہا تو بات ساری نصیب کی ہوتی ہے اس لیے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کے نصیب اچھے کرے ، نصیبوں کے بند تالے کھولے ، اللہ تعالیٰ ہم سب کی قسمت کا ستارہ چمکائے تو یہ ایک دعا ہے بڑی بہترین دعا ہے بس کوشش کریں اس کو اس طریقے سے پڑھ لیا کریں جیسے میں بتا رہا ہوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ بڑا ہی آسان ہے اور قرآنی دعا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
خواتین اور مرد حضرات بھی کوشش کریں کہ جب بھی فرض نماز پڑھیں ہر فرض نماز کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے 79 مرتبہ اس وظیفے کو پڑھنا ہے ان شاء اللہ اچھی جگہ رشتہ ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





