محبت کے وظائفوظائف

Ye wazifa karein mehboob foran call kare ga-Mufti Bilal Qadri

دائیاں ہاتھ دل پر رکھیں اور بائیں ہاتھ میں موبائل لیں اور یہ پڑھ کر سات بار محبو کا نام لیں۔ فوراً حاضر کال پر کال کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

دائیاں ہاتھ دل پر رکھیں بائیں ہاتھ میں اپنا موبائل رکھیں اور اپنے محبوب کا نمبر ، نام نکال کے رکھ دیں اور یہ پڑھ کر سات بار محبوب کا نام پکاریں۔ اس طرح جیسے میں نے آپ کو بتایا ہوا ہے۔  یا مقلب القلوب قلب قلبہ علی فلاں علا حب فلاں  جس کا نام نمبر آپ نے نکالا ہوگا فوراً حاضر ہوگا۔ اگر حاضر نہیں ہو سکتا یعنی ملک سے باہر ہے یا اتنا دور ہے کہ نہیں آ سکتا تو کال پر کال آنی شروع ہو جائے گی چاہے اس نے آپ کو ہر جگہ سے بلاک کیا ہوا ہے اور چاہے اس کو سالوں گزر گئے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ جیسے میں نے آپ کو تفصیل بتلائی ہے کہ آپ نے ایک تو موبائل لینا ہے موبائل آپ نے بائیں ہاتھ میں پکڑنا ہے اس کے اوپر نام وغیرہ سارا نکلا ہوا ہو اور دائیاں ہاتھ آپ کا دل کے اوپر ہوگا اور یہ رات کو سوتے وقت بستر پر لیٹ کر بلکل سیدھا آپ نے لیٹنا ہے اور لیٹتے ہی آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے بستر پہ لیٹے 179 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

والھکم الہ واحد لا الہ الا ھو الرحمٰن الرحیم الم اللہ لا الہ الا ھو الحی القیوم

پڑھنے کے بعد اپنے دل پہ ہاتھ رکھنا ہے اور دوسرے ہاتھ میں موبائل اور اس کا نمبر سامنے ایسے کریں کہ سکرین بند نہ ہو اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ سات مرتبہ پکارنا ہے ۔ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ علی فلاں علا حب فلاں ” اور ہر بار آپ نے پڑھ کر موبائل پر دم کر دینا ہے۔ سات یا گیارہ دن لگاتار کرنا ہے لیکن پہلے ہی دن اس کا رزلٹ آپ کو ضرور مل جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad