دنوں کے وظائفوظائف

Wednesday powerful wazifa for any hajat-Mufti Bilal Qadri

آپ کا کام ہے بدھ کے دن یہ دعا سارا دن پڑھ لیں۔ 7 دنوں کے اندر کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

آپ کا کام ہے بدھ کے دن یہ دعا سارا دن پڑھ لیں۔ سات دن کے اندر اندر کروڑپتی ہو جاؤ گے یعنی یہ عمل ایسا ہے جو سات دن میں آپ کی تقدیر کو بدل کے رکھ دے گا۔ سات دن میں آپ کو مالا مال کر دے گا۔ سات دن میں آپ کے رزق و روزی میں ایسا اضافہ ہوگا کہ جو لوگوں کو نظر آئے گا اور لوگ کہیں گے واقعی اس کے رزق میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور ان شاء اللہ آج یہ حالات ہیں کہ جیب میں ایک پیسہ بھی نہیں ہے ایک وقت کی روٹی کا بھی نہیں ہے ، کھانے کا نہیں ہے ، اللہ تعالیٰ اتنا دے گا کہ ان شاء اللہ اپنا لمبا دسترخوان بچھا کے لوگوں میں تقسیم بھی کریں گے۔ کونسا عمل ہے اس آرٹیکل کے اندر شیئر کر دیا ہے ان شاء اللہ اگر آج بدھ کے دن اس کو کر لیتے ہیں تو ان شاء اللہ اللہ کا کرم آپ پر بہت زیادہ ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو آپ نے کرنا ہے بدھ والے دن کرنا ہے اور آپ جس وقت صبح اٹھیں فجر کی نماز پڑھیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ بھی آپ اس میں پڑھ سکتے ہیں اور کوشش کریں کہ اس کے ساتھ ایک تسبیح استغفار بھی پڑھ لیں ضروری نہیں ہے لیکن اگر پڑھ لیں گے تو اس کا زیادہ فائدہ ہے ایک درود شریف اور ایک استغفار یہ اپنی زمین کا معمول بنا لیں۔

تو آپ نے کرنا کیا ہے آپ نے جب پڑھ لیں ایک تسبیح درود شریف ایک تسبیح استغفار اور اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کے سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

Dua for money

یہ پڑھتے رہیں ، پڑھتے رہیں ہزاروں لاکھوں کروڑوں کے تعداد میں پڑھیں سارا دن اس کو پڑھتے رہیں۔ بہت سارے لوگ کہتے ہیں آیتِ کریمہ ہے یہ گرم ہوتا ہے زیادہ پڑھا نہیں جاتا اس لئے ہم نے اس کے ساتھ یا بدیع لگا دیا ہے اس کی جو گرمائش ہے اس کو ختم کر دے گا اس لئے آپ کو بوجھ بھی نہیں ہوگا۔ پڑھنے کے بعد جب رات کو بستر پر لیٹ جائیں جتنا بھی آپ نے پڑھا ہوا ہے پھر ایک تسبیح استغفار اور ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں گے پھر ہاتھ اٹھائیں گے اللہ تعالیٰ سے دعا کریں گے مانگیں گے جو مانگنا ہے مانگنے کے بعد منہ پر ہاتھ پھیریں گے اور پھر سو جائیں گے۔ اگلے سات دن کے اندر اندر آپ نے جاگتی آنکھوں سے معجزہ دیکھنا ہے کہ آپ کے رزق میں ، روزی میں ، پیسوں میں اضافہ ہوتا چلا جائے گا ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad