شعبان کے وظائفوظائف

Shaban 1st Jumerat Ka Special Wazifa -Mufti Bilal Qadri

شعبان المعظم کی پہلی جمعرات غیبی دولت نصیب ہوگی۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

شعبان المعظم کی پہلی جمعرات غیبی دولت نصیب ہوگی ان شاء اللہ کروڑپتی بھی ہو جائیں گے۔ شعبان کا مہینہ الحمدللہ شروع ہو چکا ہے اس کے بارے میں نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ شعبان میرا مہینہ ہے اس مہینے میں خاص ایسے اعمال کریں جس سے نبی کریم ﷺ کی ذات خوش ہو۔ جب وہ ذات خوش ہوگی تو اللہ تعالی خوش ہوگا جب اللہ تعالیٰ خوش ہوگا تو آپ پر اپنی نعمتیں برسائے گا ، اللہ آپ کی حاجتوں کو پورا فرما دے گا ، اللہ آپ کی مرادوں کو پورا فرما دے گا ، اللہ آپ کے نصیب کو اچھا کر دے گا ، اللہ آپ کی قسمت کو سورج سے تیز چمکا دے گا۔ اس مہینے کے حوالے سے خاص اعمال / وظائف ان شاء اللہ آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آج بدھ کا دن ہے اور کل جمعرات کو یہ عمل ہے آپ اس عمل کو کریں اور یہ شعبان المعظم کی پہلی جمعرات ہے اور جو مہینے کی پہلی جمعرات ہوتی ہے اس کی اہمیت زیادہ بڑھ جاتی ہے۔

آپ نے کرنا کیا ہے کہ یہ جمعرات والے دن آپ نے عصر سے مغرب کے درمیان اس عمل کو کرنا ہے۔ آپ نے عصر کی نماز پڑھنی ہے اور عصر سے مغرب کے درمیان آپ یہ عمل کریں گے جو بھی آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے

shaban thursday wazifa

اس کو آپ نے سات سو چھیاسی 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد اس عمل کو پڑھنا ہے۔ اس عمل کی بہت زیادہ فضیلت ہے تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad