دنوں کے وظائفرزق کے وظائفشادی کے وظائف

hafta k din money ka wazifa | saturday paison ka wazifa | rohani book | mufti bilal qadri

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!

ہفتہ کے دن یہ عمل ضرور کریں ، پیسوں کی ریل پیل ہو گی، بندشیں ختم ہونگی، ہر طرف دولت ہی دولت ہو گی۔

بہت سے لوگ مجھے کہتے ہیں کہ مفتی صاحب ہمارے رزق شائد کسی نے بند کر دیے ہیں۔کسی نے بندشیں کروا دیں ہیں۔ گھر میں بے برکتیاں آ گائی ہے۔ پہلے حالات اچھے تھے  سب کچھ ٹھیک تھا لیکن اب یکدم سے سب حالات بدل گئے ہیں۔ عموماً ہو سکتا ہے کہ کسی کی وجہ سے بندشیں ہو یا ہمارے اپنے اعمال کی وجہ سے بندشیں ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے رزق کے اند ہمین بہت نقصان ہوتا ہے چاہے وہ کاروبار کا ہو یا ہماری جاب کے حوالے سے ہو یا پیسوں کے یا گھر کے حوالے سے اور اگر آپ کے ساتھ بھی کچھ ایسے مسائل ہے تویہ والا عمل آپ کے لیے ہے۔ انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے جتنی بھی بندشیں ہیں۔ رزق کی بندشیں ہیں کاروبار کی بندشیں ہیں انشاء اللہ ختم ہو  جائے گی اور آپ کے گھر میں  پیسوں کی ریل پیل ہو گی۔ یعنی برکت ایسی ہو گی کہ پھر پیسوں کی کمی آپ کو نہیں ہو گی۔

ہفتے کے دن کا وظیفہ:

ہفتے کے دن کا وظیفہ کیسے کریں؟

یہ عمل آپ نے ہفتے والے دن ظہر سے لے کر مغرب کے درمیان آپ نے اس کو 414 مرتبہ ایک نشست میں پڑھے اٹھتے بیٹھے پڑھے جس طرح چاہے پڑھ سکتے ہے۔ اول و آخر آپ نے 7 بار درود شریف پڑھنا ہے۔  دیا  گیا عمل پڑھے اور اس کے بعد دعا کرے اور کچھ میٹھا بنا کر تقسیم کر لے یا 10 روپے کی ٹافیاں لے کر تقسیم کر دے ۔ا نشاء اللہ رب کی ذات آپ کے تمام مسائل حل فرما دے گی۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

infeedad

One Comment

  1. اسلام وعلیکم ورحمتہ الله وبركاته
    محترم و معزز مفتی صاحب
    برائے مہربانی مجھے اپنے کاروبار کے لیئے استخارہ کروانا ہے میں مسقط میں مقیم ہوں اور ایک مواطن کے ساتھ مل کر اپنی کنسٹرکن کمپنی بنائی ہے مگر ابھی تک کوئی خاص کام نہیں ملا برائے کرم استخارہ اور دعا فرما کر میری رہنمائی فرمائیں بہت پریشان ہوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad