
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!
شب قدر کا خاص وظیفہ سارا سال دولت رزق پیسے کی بارش دیکھنا چاہتے ہو تو اس رمضان یہ عمل ضرور کر لو ۔شب قدر کی پانچ راتیں ہوتی ہیں۔ زیادہ گمان 27 رمضان کو شب قدر کا ہوتا ہے ۔ آپ ان پانچ راتوں میں کسی بھی رات کر سکتے ہیں۔ ان راتوں کے اندرکم سے کم 313 مرتبہ یہ تسبیح ضرور پڑھنی ہے۔ اس کا فائدہ یہ ہو گا کہ کم از کم ایک سال تک آپ کے رزق روزی کا اللہ تعالیٰ بندوبست کر دے گا۔
شب قدر کی جو بھی رات آج جائے اس رات کے اند ر آپ نے مغرب کی نماز کے بعد سے لیکر سحری ختم ہونے سے پہلے پہلے آپ نے یہ عمل کر لینا ہے۔ کم از کم ایک نشست میں 313 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر درور ابراہیمی کے بعد۔جتنی مرتبہ چاہیں پڑھ سکتے ہیں لیکن ایک نشست میں آپ نے 313 کا عدد مکمل کرنا ہے۔
شب قدر دولت و رزق حاصل کرنے کا وظیفہ:
شب قدر دولت و رزق حاصل کرنے کا وظیفہ کیسے کریں؟
آپ نے اول و آخر درود ابراہیمی پڑھنا ہے ہے اور اس کے بعد 313 بار یہ پڑھنا ہے جو کہ تیسرا کلمہ ہے۔پڑھ کر اپنے لیے دعا کیجیے گا رزق کے لیے دعا کیجیے گا۔ دولت کے لیے کیجیے گا۔ مانگیے گا اس ذات باری تعالیٰ سے جس کی قدرت میں سب کچھ ہے۔ اور اس کی کریم ذات کے حوالے سے اپنے لیے جتنا مانگ سکتے ہیں مانگیے ۔ اس سے بھی ستر گنا بھر کر عطا کرے گا۔ ضرور عمل کیجیے گا انشاء اللہ فائدہ ہوگا۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





